جمعرات, جون ۱, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

سپورٹس سٹیڈیم بجونی ترال میں کرکٹ پریمیئر لیگ کا آغاز

by Srinagar Mail
08/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سپورٹس ڈیسک

پلوامہ: ترال کے بجونی سپورٹس سٹیڈیم میں بدھ کو ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقعے پر اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ مہمان خصوصی کے بطور موجود رہے، جبکہ سٹیڈیم کے انچارج محمد اکرم اور ٹورنامنٹ کے منتظمین بھی اے ڈی سی کے ہمراہ افتتاحی تقریب میں موجود تھے۔ ترال پریمیئر لیگ کے نام سے اس ٹورنامنٹ کا پہلا میچ ترال ہنٹرز اور کنگ سپورٹس چھچکوٹ کے مابین کھیلا گیا، جس دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، تاہم بعد میں ترال ہنٹرز کی ٹیم نے جیت درج کر لی۔ منتظمین کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں ترال، اونتی پورہ اور باقی علاقوں سے وابستہ 60 سے زائد ٹیمیں حصہ لے رہی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر نے عبدالخالق میر کے اہل خانہ سے تعزیت

Next Post

جاری امتحانات کے اختتام کے بعد نیا تعلیمی سیشن جلد شروع ہو گا: ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن تصدق حسین

Related Posts

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

بتہ مالو قتل کیس24 گھنٹوں میں حل، مرکزی ملزم گرفتار

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

اونتی پورہ: استانی اختر جان کی سبکدوشی پر الوداعی تقریب منعقد

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

آئی ٹی آئی ترال میں شجرکاری تقریب منعقد، ادارے کے احاطے میں متعدد پودے لگائے

پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی

پلوامہ میں ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص شدید زخمی

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

گوجری مجلس ادب ترال کی جانب سے تعزیتی اجلاس منعقد

Next Post
جاری امتحانات کے اختتام کے بعد نیا تعلیمی سیشن جلد شروع ہو گا: ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن تصدق حسین

جاری امتحانات کے اختتام کے بعد نیا تعلیمی سیشن جلد شروع ہو گا: ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن تصدق حسین

جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ کااننت ناگ میں منشیات مخالف ریلی

جموں و کشمیر نیشنلسٹ پیپلز فرنٹ کااننت ناگ میں منشیات مخالف ریلی

جموں و کشمیر میں تجاوزات کے خلاف مہم روک دی گئی

انڈر گریجویٹ کورسزمیں داخلہ لینے کے خواہشمند طلباءو طالبات کیلئے اہم اطلاع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail