منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں وکشمیر سروسزسلیکشن بورڈکے ذریعے مختلف خالی اسامیوں کی بھرتی کاعمل

16مارچ سے5اپریل2023تک کمپیوٹر پر مبنی تحریری امتحان

by Srinagar Mail
14/03/2023
A A
جموںو کشمیر SSRB نے 2300 سرکاری عہدوں کے لیے منتخب امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دی۔
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۴۱،مارچ:جےممبئی نشین مبینہ طورپر بلیک لسٹ کمپنی APTECHکو مختلف اسامیوں کی بھرتی کیلئے کمپیوٹر پر مبنی تحریری امتحان منعقدکرنے کی ذمہ داری سونپے جانے کیخلاف متعلقہ اُمیدواروں کے حالیہ احتجاج کے بیچ حکومت نے 16مارچ2023سے5اپریل2023تک ہونے والے مجوزہ بھرتی امتحان کی نگرانی کیلئے31سرکاری افسروں کی بطورمبصرین کے تقرری عمل میں لائی ہے۔جے کے این ایس کے مطابق جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں تعینات حکومت کے کمشنر سیکرٹری سنجیو ورما(آئی اے ایس )کی جانب سے 13مارچ2023کوجاری کردہ ایک گورنمنٹ آرڈر زیر نمبر351-JK(GAD)آف2023بعنوان ’ کمپیوٹر پر مبنی تحریری امتحان کا انعقاد – مبصرین کی تقرری‘میں کہاگیاہے کہ جموں وکشمیر سروسزسلیکشن بورڈ کے ذریعے مختلف اسامیوں کی بھرتی کیلئے ہونے والے کمپیوٹر پر مبنی تحریری امتحان کے انعقاد کی نگرانی کیلئے جموں وکشمیرمیں 31افسران کی بطور مبصرین کے تقرری عمل میں لائی گئی ہے ،جو جموں وکشمیر کے مختلف علاقوںمیں قائم کئے جانے والے مراکز میں کمپیوٹر پر مبنی تحریری امتحان کے انعقاد کی نگرانی کریں گے ۔31افسروںمیں سے10جموں ڈویژن میں بطور مبصرین کے خدمات انجام دیں گے جبکہ باقی 21نامزد سرکاری افسران مبصرین کی حیثیت سے کشمیر ڈویژن کے مراکز میں کمپیوٹر پر مبنی تحریری امتحان کے انعقاد کی نگرانی کریں گے ۔ مختلف اسامیوں کی بھرتی کیلئے ہونے والے کمپیوٹر پر مبنی تحریری امتحان کے انعقاد کی نگرانی کیلئے نامزد افسران کیلئے جموں وکشمیر سروسزسلیکشن بورڈکی جانب سے14مارچ کوجموں اورسری نگرمیں صبح 11بجے واقفیت پروگرام کااہتمام کیاگیا۔اس پروگرام کے دوران بطور مبصرین کے نامزد سرکاری افسروں کواسبات کی جانکاری فراہم کی گئی کہ وہ جموں وکشمیر سروسزسلیکشن بورڈ کے ذریعے مختلف اسامیوں کی بھرتی کیلئے ہونے والے کمپیوٹر پر مبنی تحریری امتحان کے انعقاد کی نگرانی کیسے انجام دیں گے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کو رواں مالی سال کے دوران1547.87 کروڑ روپے کی ریکارڈ سرمایہ کاری حاصل : نتیانند رائے

Next Post

خواتین انٹرپرینیورشپ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو ثابت کر رہی ہیں: ڈائریکٹر جے کے ای ڈی آئی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
خواتین انٹرپرینیورشپ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو ثابت کر رہی ہیں: ڈائریکٹر جے کے ای ڈی آئی

خواتین انٹرپرینیورشپ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کو ثابت کر رہی ہیں: ڈائریکٹر جے کے ای ڈی آئی

خواتین کے عالمی دِن پر  لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

اِنتظامی کونسل نے فارمیسی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دی

اَتل ڈولو نے شیپ ہسبنڈری کمپلیکس میں سٹاف رہائش کا اِفتتاح کیا

اَتل ڈولو نے شیپ ہسبنڈری کمپلیکس میں سٹاف رہائش کا اِفتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail