منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ 10اور 11اپریل کو جموں کشمیر اور لداخ کے د روزہ دورے وارد ہونگے

by Srinagar Mail
26/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /26مارچ /جموں کشمیر میں سڑکوں کی تجدیر و مرمت اور نئی شاہراﺅں کی تعمیر کیلئے سڑک، ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے۔ادھر معلوم ہوا ہے کہ زوجیلا اور بانہال میں کام کا معائنہ کرنے کیلئے مرکزی وزیر 10اور 11اپریل کو جموں کشمیر اور لداخ کے د روزہ دورے پر وارد ہونگے ۔ سی این آئی کے مطابق ماہ اپریل میں جموں و کشمیر کے اپنے دو روزہ دورے سے پہلے،سڑک، ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے سرینگر،بارہمولہ،اوڑی قومی شاہراہ کے کاموں کیلئے1973 کروڑ روپے کی منظوری دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ گڈکری 10 اور 11 اپریل کو جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا دورہ کرنے والے ہیں۔اپنے دورے سے پہلے، سڑک اور شاہراہوں کے وزیر نے سرینگر،بارہمولہ، اوڑی قومی شاہراہ پر دو لین بارہمولہ گرین فیلڈ بائی پاس پر پختہ کندھوں کیلئے992.43 کروڑ روپے جاری کیے ہیں۔ انہوں نے سرینگر،بارہمولہ اوڑی قومی شاہراہ 01 پر پٹن گرین فیلڈ بائی پاس کیلئے 980.21 کروڑ روپے بھی جاری کئے۔معلوم ہوا ہے ک جموں کشمیر اور لداخ کے دو روزہ دورے کے دوران مرکزی وزیر سرینگر کرگل قومی شاہراہ پر تعمیر ہونے والی زوجیلا ٹنل کا دورہ کریں گے اور 10 اپریل کو جاری کام کا معائنہ کریں گے۔ سرنگ کی تعمیر کی ڈیڈ لائن 2026 مقرر کی گئی ہے لیکن ایسے اشارے ملے ہیں کہ یہ مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہو سکتی ہے۔زوجیلا سرنگ کی تعمیر پورے سال تک یونین ٹیریٹری لداخ کو سڑک کے ذریعے جوڑ دے گی۔ اس وقت زوجیلا کے آس پاس برف باری کی وجہ سے سرینگرکرگل لہہ قومی شاہراہ کو سردیوں کے تقریباً تین سے چار ماہ تک بند رکھنا پڑتا ہے۔11 اپریل کو گڈکری وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) میں مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے ساتھ رام بن اور بانہال کا دورہ کریں گے اور جموں سرینگر شاہراہ پر جاری کام کی پیشرفت کا معائنہ کریں گےامکان ہے کہ گڈکری اپنے دو روزہ دورے کے دوران جموں و کشمیر میں مزید شاہراہوں اور سڑکوں پر کام شروع کرنے کا اعلان کریں گے۔ وہ کچھ کاموں کا افتتاح بھی کریں گے جو مکمل ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دفاعی نظام کافی مضبوط ، علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی ملک کو ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیںہوگی

Next Post

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

پلوامہ نے ٹی بی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail