بدھ, ستمبر ۲۷, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

دفاعی نظام کافی مضبوط ، علاقائی سالمیت کے خلاف کسی بھی ملک کو ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیںہوگی

ملک کے عوام کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ملک کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی / راجناتھ سنگھ

by Srinagar Mail
26/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر /26مارچ / وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ مشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن اور ہند پاک سرحدوں پر تعینات فوج کو اُس پار سے ہونے والی ہر کوشش کو بھر پور انداز میںجواب دینے کی کھلی چھوٹ ہے اور میں ملک کے عوام کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ملک کی سالمیت پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق ایک انگریزی نیوز چینل کے ساتھ بات کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے ملک کا دفاعی نظام کافی مضبوط ہو گیا اور اب کوئی بھی ملک بھارت میں حملہ کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہیںسکتا ہے اور نہ ہی ایسا اب ممکن ہے ۔راجناتھ سنگھ نے کہا کہ پڑوسی ممالک نے ہمیشہ بھارت کو کمزور کرنے کیلئے اس طرح کے کار نامے انجام دیے ہیں ۔ چین اور ہندوستان کے مابین سرحدی تنازعہ پر بات کرتے ہوئے سنگھ نے کہا کہ حقیقی کنٹرول لائن تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش سے مو¿ثر انداز میں نمٹنے کے لئے مسلح افواج کو ایک آزاد ہاتھ دیا گیا ہے اور یہ کہ حکومت اس پر عمل نہیں کرے گی۔انہوںنے کہا کہ میںملک کے عوام کو یقین دینا چاہتا ہوںکہ چاہئے لداخ ہو یاں پاکستان سے لگنے والی سرحدیں ہو ، ہمارے فوج اُس پار سے ہونے والی ہر کارروائی کا بھر انداز میں جواب دے رہی ہے اور ملک کی سالمیت اور سیکورٹی کو نقصان پہنچنے کی کوئی بھی کوشش کو کامیاب نہیںہونے دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ میں سب کو یقین دلانا چاہتا ہوں کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی انتظامیہ کے تحت ہندوستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ نئی دہلی کے سفارتی رابطے کے بعد پاکستان کو شدت پسندی کی فیکٹر ی کے طور پر بے نقاب کیا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

Next Post

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

Related Posts

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

وادی کشمیر میں موسم نے لی کروٹ کئی بالائی علاقوں میں موسم کی پہلی ہلکی برف باری

ًامن کی وکالت کرنے پرمجھے ملک دشمن، علیحدگی پسند قرار دیا گیا: میر واعظ

ًامن کی وکالت کرنے پرمجھے ملک دشمن، علیحدگی پسند قرار دیا گیا: میر واعظ

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

خواتین کوٹہ بل ہمارے پارلیمانی سفر کاسہری لمحہ :وزیر اعظم نریندر مودی

سرکاری محکموں میں تمام خالی اسامیوں کو 6ماہ کے اندر پر کیا جائے گا:ایل جی منوج سنہا

سرکاری محکموں میں تمام خالی اسامیوں کو 6ماہ کے اندر پر کیا جائے گا:ایل جی منوج سنہا

پوری قوم جوانوں اور شہید ہوئے افسران کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔منوج سنہا

پوری قوم جوانوں اور شہید ہوئے افسران کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے۔منوج سنہا

جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کاجموں یونیورسٹی میں منعقدہY20 مشاورتی اجلاس سے خطاب

لوگ بنا پڑھ لکھ کے جموںو کشمیر میں بے روز گاری بڑنے کے بیان دیتے ہیں:ایل جی منوج سنہا

Next Post

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

پلوامہ نے ٹی بی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail