منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ایمز اسکول نےکنڈرگارڈین گریجویشن ڈے اور عالمی یوم صحت منایا ۔

اپنے صلاحتوں کو نکھارنے اور آکاش تک اڈان برنے کی قوت رکھیں ۔ایمز اسکول کے بچوں کو بلندیوں تک پہنچانا میری اولین ترجیحی ۔۔میر سلیمان

by Srinagar Mail
15/04/2023
A A
ایمز اسکول نےکنڈرگارڈین گریجویشن ڈے اور عالمی یوم صحت منایا ۔
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

طارق راتھر ۔
ہندوارہ //ایمز ہندوارہ اسکول نے آج کنڈرگارٹن گریجویشن ڈے اور عالمی یوم صحت کا اہتمام کیا۔ پروگرام میں ضلعی ترقیاتی کمشنر کپوارہ ڈاکٹر ڈیفوڈ ساگر دتاترے مہمان خصوصی موجود رہے جبکہ Dy CEO کپواڑہ، زونل ایجوکیشن آفیسر ہندوارہ ۔ پرنسپل بائز ہائرسکینڈری سکول ہندواڑہ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور ڈی سپرنٹنڈنٹ جی ایم سی ہندواڑہ اساتذہ، والدین اور طلباء و طالبات کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر ضلعی ترقیاتی کمشنر کپوارہ نے اسکول ہذا کی فیکلٹی ۔کنڈر گارڈن کی تعریف کی۔ساتھ میں ڈی سی کپوارہ نے کہا سرکاری اسکولوں میں بھی کنڈرگارڈین چل رہے سرکاری اسکولوں کے بچے بھی پرویٹ اسکولوں سے کم نہیں ادھر اسکول ہذا کے ڈئریکٹر سلیمان میر نے کہا کنڈرین گارڈین کے بچوں کے لئے گریجویشن ڈے پروگرام کا انعقاد کیا جس میں بچوں کوgraduation gown اور ٹوپیاں پہنائی گئ ان میں اسنادفراہم کیے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پٹن میںBSNLملازم دوران ڈیوٹی

Next Post

جموں کشمیر کی حقیقی ترقی کی صلاحیت کو حاصل کرنے کے لیے یوٹی حکومت کی کوششیں نمایاں

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
خواتین کے عالمی دِن پر  لیفٹنٹ گورنر کا پیغام

جموں کشمیر کی حقیقی ترقی کی صلاحیت کو حاصل کرنے کے لیے یوٹی حکومت کی کوششیں نمایاں

کارملہ ترال میںطالب علم کا تحریرکردہ انگریزی شاعری مجموعہ ”HEED“ کی رسم رونمائی

کارملہ ترال میںطالب علم کا تحریرکردہ انگریزی شاعری مجموعہ ”HEED“ کی رسم رونمائی

مرکز میں نئی سرکار کی ​​تشکیل کے بعد جموں کشمیر میں انتخابات اور ریاست کا درجہ ملنے کا امکان ہے۔۔۔۔مظفر حسین بیگ۔۔۔

مرکز میں نئی سرکار کی ​​تشکیل کے بعد جموں کشمیر میں انتخابات اور ریاست کا درجہ ملنے کا امکان ہے۔۔۔۔مظفر حسین بیگ۔۔۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail