ترال //ڈی ڈی سی ممبرڈاڈسرہ و بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈراوتار سنگھ ترالی نے تمام مسلمانوں بلخصوص علاقہ ترال کے لوگوںکو عید الفطر کے موقعے پردل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے دعا کی ہے یہ عید پوری دنیاں کے ساتھ ساتھ جموںو کشمیرلئے خوشی ،امن اور ترقی کا پیغام لیکر آہے۔