ترال //کانگریس کے سینئر لیڈر سُرندر سنگھ چنی نے تمام مسلمانوں بلخصوص علاقہ ترال کے لوگوںکو عید الفطر کے موقعے پردل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے دعا کی ہے یہ عید پوری دنیاں کے ساتھ ساتھ جموںو کشمیرلئے خوشی ،امن اور ترقی کا پیغام لیکر آہے۔انہوں نے کہا ہم دعا کرتے ہیں کہ ہمارا صدیوں پرانہ اسی طرح قائم و دائم رہے ۔