ترال //ڈی ڈی سی ممبر پانپور تعظیم چودھری نے جمعہ کے روز جاری اپنے ایک بیان میں اہل اسلام کو عید الفطر کے موقعے پردل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے دعا کی ہے یہ عید پوری دنیاں کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیرکے لئے خوشی امن اور ترقی کا پیغام لیکر آہے۔