شیخ عبد الرشید کی جانب سے اہل اسلام۔کو، عید مبارک
ترال // نیشل کانفرنس لیڈر شیخ عبد الرشید نے اپنے ایک بیان میں اہل اسلام کو عید مبارک پیش کی ہے انہوں نے دعا کی ہے اللہ کرے کہ یہ عید جموں و کشمیر کے لوگوں کے لئے امن ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر آے۔۔