ترال //جموں و کشمیر اپنی پارٹی کے سینئر لیڈر و ضلع صدر پلوامہ غلام احمد میر( بٹہ گنڈ ترال ) نے جمعہ کے روز جاری اپنے ایک بیان میںاہل اسلام کو عید الفطر کے موقعے پردل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کی ہے۔انہوں نے دعا کی ہے یہ عید پوری دنیاں کے ساتھ ساتھ جموںو کشمیرلئے خوشی ،امن اور ترقی کا پیغام لیکر آہے۔