کولگام / :- یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ھے کہ سید مشتاق احمد اندرابی کی شریک حیات کلثمہ بانو ساکنہ کھوری بٹہ پورہ نورآباد کولگام آج ضلع اسپتال کولگام میں انتقال کر گئ ۔ مرحومہ ایک نیک سیرت اور ایماندار خاتون تھی ۔ الله تعالٰی سے ہے کہ سوگوار خاندان کویہ صدمہ عظیم برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمایے۔ آمین۔مرحومہ سید ظہوراندابی کی چاچی تھی اس دوران مختلف طبقاء فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے سوگوار کنبے کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ادھر سینئر جنرلسٹ سید اعجاترالی نے پورے خاندان خاص کرسید مشتاق اندابی اور ظہور اندابی کے ساتھ تعزیت کر کے مرحومہ کے حق میں دعا مغفرت اور پسماندگان کے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔۔۔۔