جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کا نشہ مخت ابھیان مہم دراس پہنچی
دراس//معروف سماجی خدمات ادارہ جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے جاری منشیات مخالف مہم آج گرکل میں دراس پہنچی جہاں اس میں کی قیادت شمیم کرگلی کی ہے۔اس دوران یہاں یہاں اس ریلی میں رضاکاروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔ٹرسٹ کی جانب سے یہ مہم گزشتہ دنوں وادی کے مختلف علاقوں میں شروع کی گئی ہے جس کو، عوامی حلقوں نے زبردست سراہنا ہے۔ٹرسٹ کے چیرمین اشتیاق بیگ نے بھی منگل کے روز سرینگر کے صورہ اور کشمیر یونیورسٹی میں اس منشیات مخالف مہم کی قیادت کی ہے۔بیگ نے کہا ہم سب کو اس مہم میں اپنا رول ادا کرنا چاہے تاکہ جموں و کشمیر کی نوجوان نسل کو بچایا جاسکتے۔۔۔۔۔