جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف مہم شد مد سے جاری
سرینگر // معروف سماجی خدمت ادارہ جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف مہم سنٹرل اور جنوبی کشمیر کے بعد شمالی کشمیر کے سمبل سوناواری بانڈی پورہ پہنچی۔۔۔ٹرسٹ کے چیر مین اشتیاق بیگ نے بتایا کہ علاقے میں پیر کے روز جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے شمالی کشمیر کے نگران علی سہیل یوسف قاضی کی سربراہی میں نشہ مخت ابیان م کو چلایا گیا ہے۔ جس میں رضاکاروں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے انہوں نے بتایا کہ علاقے میں بعد عوام کو اس بدعت سے متعلق جانکاری اور عوام۔پوسٹر تقسیم کئے گئے ہیں اشتیاق بیگ نے بتایا یہ مہم جمعرات کو جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں شروع کی گئی ہے جس کو، عوامی پزیرائی مل رہی ہے انہوں نے بتایا عید کے بعد اس مہم میں مزید، تیز کیا جارہی ہے اور ہم نوجوان نسل کو اس وبا ء سے بچانے کی کوشش کریں گے۔۔۔