شوپیان // جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے جمعہ کے روز پیاڑی ضلع شوپیان میں نجی تعلیمی ادارہ "رینبوامانٹر نیشنل سکول ” کی جانب سے منشیات مخالف پروگرام منعقد ہوا ہے جس میں سکول میں زیر، تعلیم طلبا اور عملے نے شرکت کی ہے۔ٹرسٹ کے چیر مین اشتیاق بیگ نے بتایا اس ہروگرام میں سکولی بچوں کے ساتھ ساتھ پرنسپل سجاد احمد،وحید سراور شمیم احمدوانی نے نے اس مہم کی قیادت کی ہے خیال رہے یہ مہم گزشتہ 8 روز سے جاری ہے جس میں متعدد پروگرام ہر، علاقے میں منعقد کئے ہیں ۔۔اشتیاق بیگ نے ایک بیان میں بتایا 13 اور 14 مئی کو ہر گھر ابھیان لولاب سے شروع کی جا، رہے ہے۔۔