منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اپنے پیشہ وروں کے عظیم کام کو آگے بڑھانے کی کوشش کروں گا: ڈائریکٹر انفارمیشن

by Srinagar Mail
28/04/2023
A A
اپنے پیشہ وروں کے عظیم کام کو آگے بڑھانے کی کوشش کروں گا: ڈائریکٹر انفارمیشن
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز/کے این ایس

سری نگر، 28 اپریل: ڈائریکٹر انفارمیشن جموں و کشمیر منگا شیرپا نے جمعہ کو کہا کہ وہ محکمہ میں اپنے پیشروؤں کے ذریعہ کئے گئے عظیم کام کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے۔ڈائریکٹر انفارمیشن جموں و کشمیر کے عہدے کا چارج سنبھالنے کے فوراً بعد کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے، منگا شیرپا نے کہا کہ وہ مرکز کے زیر انتظام علاقے میں میڈیا برادری کے حوالے سے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پیش ورؤں نے جو بھی کام کیا ہے، اسے آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے اور تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔
منگا شیرپا کو جمعرات کو لیفٹیننٹ گورنر سیکرٹریٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری کے طور پر تعینات ہونے کے بعد ڈائریکٹر انفارمیشن جموں و کشمیر کے عہدے کا اضافی چارج دیا گیا تھا۔سینٹ سٹیفن کالج اور جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم، شیرپا AGMUT کیڈر کے 2017 بیچ کے IAS افسر ہیں۔شیرپا کو جموں و کشمیر ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر کے عہدے کا اضافی چارج بھی سونپا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف جاری رینبو انٹر نیشنل سکول شوپیان میں منشیات مخالف جانکاری پروگرام

Next Post

پونچھ حملہ مقامی تعاون سے انجام دیا کیا گیا۔حملے سے متعلق اہم سراغ مل چکے ہیں : ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں وکشمیر میں ملی ٹینسی کا صفایا کرنے کیلئے زمینی سطح پر اقدامات کئے جارہے ہیں:دلباغ سنگھ

پونچھ حملہ مقامی تعاون سے انجام دیا کیا گیا۔حملے سے متعلق اہم سراغ مل چکے ہیں : ڈی جی پی دلباغ سنگھ

یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کولگام کی جانب سے عالمی آربر دن منایا گیا

یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کولگام کی جانب سے عالمی آربر دن منایا گیا

دکان کے چینجنگ روم میں گاہکوں کی خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ کرنے کے الزام

دکان کے چینجنگ روم میں گاہکوں کی خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ کرنے کے الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail