منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دکان کے چینجنگ روم میں گاہکوں کی خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ کرنے کے الزام

بارہمولہ میں دکاندار گرفتار،موبائل فون ضبط تحقیقات تیز:پولیس

by Srinagar Mail
28/04/2023
A A
دکان کے چینجنگ روم میں گاہکوں کی خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ کرنے کے الزام
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:28،اپریل: پولیس نے شمالی کشمیر کے ایک دکان دار کو دکان کے کپڑے تبدیل کرنے والے کمرے میں خفیہ کمیرہ نصف کرنے کے الزام میں ایک دکاندار کو ایک شکایت موصول ہونے کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔پولیس نے جمعہ کو ایک بیان میں بتایا اس حوالے سے ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات کو تیز کر دیا گیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں اپنے ریڈی میڈ دکان کے چینجنگ روم میں گاہکوں کی خفیہ ویڈیو ریکارڈنگ کرنے کے الزام میں ایک دکاندار کو گرفتار کیا ہے۔جمعہ کے روز موصولہ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس تھانہ چندوسہ کو ایک کمسن لڑکی جس کے ساتھ اس کی بہن تھی، کی طرف سے 26 اپریل 2023کو ایک تحریری شکایت موصول ہوئی جس میں اس نے بتایا کہ وہ 26اپریل 2023کو بانڈی پائین میں عجاز احمد صوفی ولد غلام نبی صوفی ساکن بانڈی پائین چندوسہ کے ریڈی میڈ دکان پر گئی اور کچھ کپڑے پسند کرکے ان کو ٹرائل کرنے کے لئے چینجنگ روم میں چلی گئی۔بیان میں کہا گیا: ‘چینجنگ روم میں داخل ہونے کے بعد اس کو ایک چھپا ہوا موبائل فون ملا جو کپڑے بدلتے وقت گاہک کی ویڈیو ریکارڈ کرنے کے لئے وہاں رکھا گیا تھا۔پولیس ترجمان نے کہا کہ شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن چندوسہ میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ تحقیقات کے دوران ایس ایچ او پولیس اسٹیشن چندوسہ کی قیادت میں ایک ٹیم تشکیل دی گئی اور ملزمکو حراست میں لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ملزم کا موبائل فون ضبط کیا گیا اور اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔کشمیر اس طرح کی اپنی نوعیت کے پہلے واقعے کی وجہ سے عوامی حلقوں نے شدید برہمی اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے کیوںکہ گزشتہ کچھ وقت سے کشمیر وادی ایسے جرائم نے جنم لیا ہے جن کے بارے میں عام کشمیری بے خبر تھا ۔روز روز کے نئے جرائم نے ایک عام اور سادہ انسان کو انتہائی ذہنی پریشانیوں میں مبتلا کیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

یوتھ سروس اینڈ سپورٹس کولگام کی جانب سے عالمی آربر دن منایا گیا

Next Post

لنگیٹ میں ورکراس پارٹی کا ایک بڑا عوامی کنونشن

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
لنگیٹ میں ورکراس پارٹی کا ایک بڑا عوامی کنونشن

لنگیٹ میں ورکراس پارٹی کا ایک بڑا عوامی کنونشن

آری آپل تحصیل میں رابطہ سڑکیں آمد رفت کے لئے بحال:منظور احمد گنائی

جو بھی فیصلہ کروں گا اپنے لوگوں کے ساتھ مشورہ کر کے کروںگا:ڈی ڈی سی آری پل

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

دوران شب سے میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے موسلا دار بارش ،پہاڑوں پر ہلکی برف باری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail