منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے نریندر مودی کی ’من کی بات‘ کے 100ویں قسط کو منانے کیلئے میراتھن کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

اِنڈیا سکاﺅٹس اینڈ گائیڈز ،ڈوگرہ کرانتی دَل اور کشمیر رود سفیٹی فاﺅنڈیشن کی طرف سے جموںوکشمیر 100 میراتھن کا اِنعقاد

by Srinagar Mail
30/04/2023
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے نریندر مودی کی ’من کی بات‘ کے 100ویں قسط کو منانے کیلئے میراتھن کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/30اپریل2023ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے اِنڈیا سکاﺅٹس اینڈ گائیڈز ، ڈوگرہ کرانتی دَل اور کشمیر روڈ سیفٹی فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام میرا تھن کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا۔وزیر اعظم نریندر مودی جی کے ’ ’من کی بات “ریڈیو پروگرام کے 100 ویں قسط کو منانے ، بیداری پیدا کرنے، منشیات کے اِستعمال اور منشیات کی سمگلنگ کے خلاف کارروائی اور تعاون مضبوط کرنے کے لئے آج جموںوکشمیر میں 100 میرا تھن کا اِنعقاد کیا گیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے ” من کی بات“ سے ملک کے نوجوانوں کو چیلنجوں پر قابو پانے اور زندگی میں اہم ہدف طے کرنے کی ترغیب دینے پر وزیرا عظم نریندر مودی کا شکر یہ اَدا کیا۔اُنہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو قوم کی تعمیر کے لئے اِکٹھا کیا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،” اِنڈیا کی سب سے بڑی طاقت کثرت میں وحدت ہے ۔ وزیر اعظم نے ’ من کی بات ‘ پروگرام سے لوگوں کو اَپنی وراثت پر فخر کرنے کی ترغیب دی ہے اور دُنیا میں ہندوستان کا نام بلند کرنے میں سائنس دانوں ، اَساتذہ ، ادیبوں اور فن کاروں کی نمایاں شراکت کا اعتراف کیا ہے۔“اُنہوں نے اِس موقعہ پر نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے اَفراد منشیات کی بدعت کے خلاف مہم میں شامل ہوئے ہیں۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ آج جموںوکشمیر کے نوجوان منشیات کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ہماری اِجتماعی کوششیں پڑوسی ملک کی طرف سے پھیلائی جانے والی منشیات کی دہشت گردی کا خاتمہ کریں گی اور منشیات سے پاک جموںوکشمیر کی تعمیر کے اہداف کو حاصل کرنے کی راہ پر گامزن ہوں گی۔اِس موقعہ پر ممبر پارلیمنٹ جُگل کشور شرما، چیف سرپرست ڈوگرہ کرانتی دَل ایس بلونٹ سنگھ منکوٹیا ، سینئر سول اور پولیس اَفسران ، اِنڈیا سکاﺅٹس اینڈ گائیڈز اور کشمیر روڈ سیفٹی فاﺅنڈیشن کے اَفسران ، نوجوان سکاﺅٹس اینڈ گائیڈز موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف جسٹس کا ضلع ڈوڈہ کا 2 دِن کا دورہ اِختتام پذیر

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں ٹوراِزم فیڈریشن سے شائع کردہ ” شری اَمرناتھ جی یاتر ا گائیڈ بُک “ جاری کی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں ٹوراِزم فیڈریشن سے شائع کردہ ” شری اَمرناتھ جی یاتر ا گائیڈ بُک “ جاری کی

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں ٹوراِزم فیڈریشن سے شائع کردہ ” شری اَمرناتھ جی یاتر ا گائیڈ بُک “ جاری کی

PM Modi invites citizens for ideas & suggestions for Mann ki Baat programme on All India Radio on Feb 27

من کی بات میرا روحانی سفر ،پروگرام کے ذریعے مجھے لوگوں سے جڑنے کا موقع ملا

حکومت نے جموں و کشمیر میں 14 موبائل میسنجر ایپس کو بلاک کیا جو ملی ٹینٹ گروپوں کے ذریعے سپورٹرز، OGWs سے رابطہ کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں  نئی

حکومت نے جموں و کشمیر میں 14 موبائل میسنجر ایپس کو بلاک کیا جو ملی ٹینٹ گروپوں کے ذریعے سپورٹرز، OGWs سے رابطہ کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں نئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail