پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کپواڑہ میں ریڈکراس کا عالمی دِن منایا گیا

by Srinagar Mail
08/05/2023
A A
کپواڑہ میں ریڈکراس کا عالمی دِن منایا گیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہندواڑہ نذیر احمد میر نے آج اِنٹرنیشنل ریڈ کراس دِن کے موقعہ پر انوائرمنٹ ہال ہندواڑہ میں خون کے عطیہ کیمپ کا اِفتتاح کیا۔ کیمپ کا اِنعقاد اِنڈین ریڈکراس سوسائٹی نے ضلع اِنتظامیہ ، فوج اور پولیس کے اِشترک سے کیا تھا۔ اِس موقعہ پر چیئرمین بی ڈی سی لنگیٹ ، ٹاﺅن کمانڈر اور ایس ایچ او ہندواڑہ موجود تھے۔خون کے عطیہ کیمپ کے دوران اے ڈی سی ہندواڑہ ، چیئرمین بی ڈی سی لنگیٹ ، ایس ایچ او ہندواڑہ ، فوج کے دستوں ، پولیس اہلکاروں اور میڈیا اَفراد نے اَپنا خون عطیہ کیا۔اے ڈی سی نے اِس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اِس طرح کے پروگرام وقت کی ضرورت ہےں اور قیمتی جانوں کو بچانے کے لئے ہر ایک کو خون کا عطیہ دے کر مدد کے لئے آگے آنا چاہیے۔کپواڑہ میں امورِ نوجوان و کھیل کود محکمہ نے بوائز ہائیر سکینڈری سکول کپواڑہ میں ایک بیداری پروگرام کا اِنعقاد کیا جس میں طلباءکی کثیر تعداد نے شرکت کی۔دورانِ پروگرام مقررین نے ریڈکراس کے عالمی دِن کی اہمیت پر روشنی ڈالی جو تمام لوگوں کے درمیان باہمی افہام تفہیم ، دوستی ، تعاون اور دیرپا اَمن کو فروغ دیتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے میڈیا اَفرادکے ساتھ اِستفساری میٹنگ منعقد کی

Next Post

راجہ رام موہن رائے کے 250 ویں یوم پیدائش کی یاد میںتقریب کا اِنعقاد

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
راجہ رام موہن رائے کے 250 ویں یوم پیدائش کی یاد میںتقریب کا اِنعقاد

راجہ رام موہن رائے کے 250 ویں یوم پیدائش کی یاد میںتقریب کا اِنعقاد

جموں وکشمیرمیں8ویں جماعت کے امتحانی نتائج کااعلان

10ویں، 12ویں کے بورڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان رواں ماہ کیا جائے گا:ناظم تعلیمات کشمیر

حج 2022 کیلئے مرکزی حج کمیٹی کو صرف 92 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں

حج2023:عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول2یا3دنوںمیں جاری کیا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail