بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home Latest News

کشمیری کھانوں کا ذائقہ

by Srinagar Mail
15/05/2023
A A
کشمیری کھانوں کا ذائقہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر//ہندوستان کا ذائقہ چکھنے والا معروف مہم جو راکی سنگھ اپنی مہم جوئی کے نئے سیزن میں ڈیجیٹل سیریز ’’روڈ ٹرپ ان ود راکی‘‘ میں شمالی ہندوستان کے لذیذ پکوانوں کی تاریخ پیش کریں گے۔ناظرین ان کے دہلی سے سرینگر تک کے سفر میں شامل ہوسکتے ہیں جہاں وہ مقامی معروف جگہوں پر 18مئی تک ٹی وی18کے سوشل میڈیا اکائونٹ پر ذائقہ دار پکوانوں کی رونمائی کریں گے۔
اپنے آبائی شہر دہلی سے شروع کرتے ہوئے جہاں وہ تین دن تک اپنے ہنر کا مظاہرہ کریں گے راکی جموں جاتے ہوئے ہریانہ اور جالندھر میں موسم گرما کی گرمی کا توڑ کرنے کیلئے رکیں گے۔جموں سے وہ بانہال تک کا سفر کریں گے جہاں وہ پیڑا موڑ پر راجما ش دال سے لطف اندوز ہونگے اورپہلگام میں وازاوان کا مزہ لیں گے۔ان کا سفر جنت کشمیر میں سرینگر میں ختم ہوگا جہاں وہ دو روز تک قیام کے دوران ٹھنڈ ی ہوائوں سے لطف لیں گے۔جہلم کنارے معروف ہوٹل احدوز سے لیکر خیام چوک تک کے کھانے کی اشیاء کے دکانوں پر جائیں گے۔راکی سنگھ واپس جانے سے قبل اس دلکش شہر میں اپنے تجربات کا احاطہ کریں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

*والدین کا مقام :اسلام کی نظر میں

Next Post

سنٹرل سکول ترال بالا میں تقریب منعقد

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
سنٹرل سکول ترال بالا میں تقریب منعقد

سنٹرل سکول ترال بالا میں تقریب منعقد

سرحد کے اس پار انفراسٹرکچر عسکریت پسندوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوگا

اگر پاکستان دہشت گردی کی حمایت جاری رکھے گا تو اس سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ راج ناتھ سنگھ

اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

آرٹیکل 370 شروع سے ہی ایک عارضی پراویجن تھا"۔۔۔۔۔امت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail