اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سنٹرل سکول ترال بالا میں تقریب منعقد

مختلف سرکاری سکولوں کے 500بچوں میں بیگ جوتے اور سٹیشنری تقسیم

by Srinagar Mail
15/05/2023
A A
سنٹرل سکول ترال بالا میں تقریب منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//سنٹرل سکول ترال میں پیر کے روزامرت چیرٹیبل ٹرسٹ ،کوچر بلاسم ایروما میجک پروڈکٹس اور کلیان ٹرسٹ کے اشراک سے ایک تقریب منعقد ہوئی ہے جس میں تعلیمی زون کے مختلف دور افتادہ علاقوں کے ضرورت مندوں500طلباءو طالبات میں سکول جوتے،بیگ اور سٹیشنری اور دیگر ساز و سامان فراہم کیا ہے ۔ اس تقریب میں سکولوںسے آئے ہوئے بچوں کے ساتھ ساتھ ان کا ایک استاد بھی شامل تھا طلباءاساتذہ اور والدین نے اس قدام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تینوں اداروں کا شکریہ ادا کیا ہے ۔اس دوران کچھ غریب غربات گھرانوں سے تعلق رکھنے والے بچوں اور اساتذہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اس طرح کے پروگرام مستقبل میں بھی منعقد ہونے چاہے۔ یہاں منعقدہ تقریب میں ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکتر ہر بخش سنگھ نے بتایا کہ انہوں نے ان اداروں کو گزارش کی ہے ترال کے مالی اعتبار سے کمزوز طلباءکے لئے یہ اقدام اٹھایا جائے انہوں نے بتایا مزکورہ ادروں نے ہمارے گزارش کو قبول کیا ہے اور اس طرح سے ضرورت مند بچوں کو فائدہ پہنچا ہے ۔پروگرام میں تینوں اداروں کے زمہداران کی ایک بڑی تعداد بھی موجود تھے ۔تقریب میں بچوں نے متعدد بہترین پروگرام بھی پیش کئے ہیں جن کو بڑے پیمانے پر اسراہا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیری کھانوں کا ذائقہ

Next Post

اگر پاکستان دہشت گردی کی حمایت جاری رکھے گا تو اس سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ راج ناتھ سنگھ

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post
سرحد کے اس پار انفراسٹرکچر عسکریت پسندوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوگا

اگر پاکستان دہشت گردی کی حمایت جاری رکھے گا تو اس سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ راج ناتھ سنگھ

اسمبلی انتخابات کے بعد جموں و کشمیر میں ریاستی درجہ بحال کی جائے گی:امیت شاہ

آرٹیکل 370 شروع سے ہی ایک عارضی پراویجن تھا"۔۔۔۔۔امت شاہ

جنرل زوروار سنگھ کی یاد میں تقریب ،جنرل ہندوستان کی طاقت اور خود اعتمادی کا مجسمہ:لیفٹنٹ گورنر

جموں وکشمیر انتظامیہ وادی کشمیر کو برباد کرنے والوں کے اشارے پر نہیں چلے گی: لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail