جمعہ, جون ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جموں وکشمیر انتظامیہ وادی کشمیر کو برباد کرنے والوں کے اشارے پر نہیں چلے گی: لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا

500سے1000مخصوص لوگوںکوملاتھاحکمرانی کاٹھیکہ ,موجودہ انتظامیہ ایک کروڑ30لاکھ لوگوں کی دیکھ بھال اوراُن کی شکایات کاازالہ کرنے میں مصروف

by Srinagar Mail
15/05/2023
A A
جنرل زوروار سنگھ کی یاد میں تقریب ،جنرل ہندوستان کی طاقت اور خود اعتمادی کا مجسمہ:لیفٹنٹ گورنر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اننت ناگ:۵۱،مئی:جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے پیرکے روز کہاکہ1000مخصوص لوگوں نے انتظامیہ کو ہائی جیک کیاتھالیکن اب جموں وکشمیر انتظامیہ وادی کشمیر کو برباد کرنے والوں کے اشارے پر نہیں چلے گی۔انہوںنے یہ بھی کہاکہ موجودہ انتظامیہ ایک کروڑ30لاکھ لوگوں کی دیکھ بھال میں مصروف عمل ہے۔جے کے این ایس کے مطابق جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے پیرکے روزاننت ناگ کادورہ کر کے وزیراعظم پیکیج کے تحت مختلف سرکاری محکموںمیں تعینات ملازمین کیلئے قائم کئے جارہے نئے رہائشی بلاکوںکا جائزہ لیا۔منوج سنہانے ضلع کے ڈورﺅ علاقے میں کسان سمپرک ابھیان سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کچھ لوگ جموں وکشمیر کی ترقی اور پرامن ماحول کو ہضم نہیں کر سکتے۔انہوںنے کہاکہ جموں و کشمیر کے ہر شہری کی شکایات سنیں گے۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کاکہناتھاکہ کشمیری مصنوعات آنے والے دنوں میں قومی اور بین الاقوامی منڈیوں تک پہنچ جائیں گی۔منوج سنہا نے کہا کہ تقریباً1000مخصوص لوگوں کو حکومت کا ٹھیکہ صرف سابقہ ریاست کو برباد کرنے کے لئے ملا تھا لیکن ان کا وقت ختم ہو گیا ہے کیونکہ موجودہ انتظامیہ جموں وکشمیر کے ہر ایک شہری کی خدمت کرنے اور سننے کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر پر حکمرانی اور بربادی کےلئے تقریباً500 یا1000 لوگوں کو ٹھیکے ملے تھے۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ لیکن اب ان کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ موجودہ انتظامیہ ہر ایک شہری کی بات سننے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کےلئے پرعزم ہے۔ منوج سنہا نے کہاکہ ہم یہاں بغیر کسی امتیاز کے جموں و کشمیر کے ایک کروڑ30لاکھ کروڑ لوگوں کی خدمت کرنے کےلئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کچھ لوگ جموں و کشمیر میں امن اور ترقی کو ہضم نہیں کر سکتے،اسلئے وہ ادھر اُدھر کے بے تکے اور بلاجواز بیانات دیکر عوام کو پھر گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں ۔منوج سنہانے کسی کا نام لیے بغیر کہاکہ کشمیر میں امن اور ترقی دیکھ کر کچھ لوگوں کے پیٹ میں درد ہوتا ہے۔ لیکن میں ان کی مدد نہیں کر سکتا۔انہوں نے ۔انہوں نے کہا کہ کشمیری مصنوعات جلد ہی قومی اور بین الاقوامی منڈیوں تک پہنچ جائیں گی۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے اس یقین کااظہار کیاکہ وہ وقت دور نہیں جب کسان کا بیٹا بھی کسان

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آرٹیکل 370 شروع سے ہی ایک عارضی پراویجن تھا”۔۔۔۔۔امت شاہ

Next Post

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول زالورا ہ سوپور میں ایک روزہ جانکاری پورگرام منعقد

Related Posts

سرینگر میں 34.2ڈگری سیلشس کے ساتھ جھلسا دینے والی گرمی سے لوگوں کا حال بے حال

احمد آباد میں ٹیک آف کے دوران ایئر انڈیا کا طیارہ گر تباہ،جہاز میں کل242افراد سوار تھے

احمد آباد میں ٹیک آف کے دوران ایئر انڈیا کا طیارہ گر تباہ،جہاز میں کل242افراد سوار تھے

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

یاتریوں کےلئے تقریباً 125 لنگر لگانے کا فیصلہ

بجلی ،مکانات اورشہری ترقی سے متعلق مرکزی اسپانسر شدہ پروجیکٹوں اور اسکیموںپر جائزہ میٹنگ

جموں وکشمیر میں بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہے،مسئلے سے نمٹنے کیلئے ٹھوس اور کارگر حکمت عملی ناگزیر: فاروق عبداللہ

میری آنکھوں میں سے خوشی کے آنسوسے نکل پڑے :ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے ریزرویشن رپورٹ کو حتمی شکل دی: سکینہ مسعود ایتو

Next Post
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول زالورا ہ سوپور میں ایک روزہ جانکاری پورگرام منعقد

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول زالورا ہ سوپور میں ایک روزہ جانکاری پورگرام منعقد

پوچھل پلوامہ میں شر پسندوں کی کارستانی

پوچھل پلوامہ میں شر پسندوں کی کارستانی

نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

 عوام سیاسی فائدے کیلئے کچھ لوگوں کی چالبازیوں اور گمراہ کن ہتھکنڈوں کا شکار نہ ہوں:منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail