منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پوچھل پلوامہ میں شر پسندوں کی کارستانی

دوران شب میوہ باغ سے فصل دینے والے درخت کاٹ ڈالے

by Srinagar Mail
16/05/2023
A A
پوچھل پلوامہ میں شر پسندوں کی کارستانی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
پلوامہ//جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پوچھل علاقے میں دران شب شر پسند عناصر ایک نمبرادر کے میوہ باغ سے30کے قریب میوہ دینے والے سیب کے درختوں کو کاٹ کر ایک کسان کی دس سال کی محنت پر پانی پھیر دیا ہے جبکہ اس واقعے کے بعد مقامی لوگوںمیں بڑے پیمانے پر غم و غصہ پایا جارہا ہے اور لوگ مطالبہ کر رہے ہیں کہ ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے بتایا جاتا ہے کہ شر پسندوںپیر اور منگل کی درمیانی رات کو ضلع پلوامہ کے پوچھل نامی گاﺅں میں ایک کسان جو کہ گاﺅں کا نمبرادر بھی ہے منظوراحمدکے میوہ باغ میں 30کے قریب سیب کے درخت کاٹے ہیںاس دوران جب خبر منگل کی صبح علاقے میں پھیل گئی تو یہاں لوگوں نے برہمی کا اظہار کیا ہے لوگ بتا رہے ہیں کہ یہ کارروائی شر پسندوں نے علاقے میں چند سرکاری محکموں کی جانب سے پوست کے خلاف چلائی جاری مہم کے بعد انجام دی گئی ۔مقامی لوگوں نے بتایا باغ مالک جو گاﺅں کا نمبرادر بھی ہے نے حال ہی میں پولیس،محکمہ مال و ایکسائز محکموں کی جانب سے علاقے میں خشخاش کے خلاف چلائی گئی مہم میں حصہ لیا ہے خیال رہے ہر علاقے میں نمبرادروں کو اس کاشت کے شناخت کے لئے حکام کی جانب سے ہدایت ملی تھی کہ اس بدعت کو وقت سے پہلے ختم کرنے کے لئے نمبرادروں کے ساتھ سماج کے دیگر کچھ لوگوں کی مدد بھی حاصل کی گئی۔متاثرہ باغ ملک ونمبر دارمنظور احمد نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے خشخاش کی کاشت کے خلاف کارروائی شروع کی گئی ہے ۔جس میں حکام نے انہیں بھی مہم کے دوران گاﺅں میں بحثیت نمبرار موجود رہنے کے لئے کیا گیا اور ہدایت کے مطابق مہم میں شامل سبھی محکموں کے ہمراہ میں بھی موجود رہا۔نمبردار نے دعویٰ کیا ہے اس مہم میں شامل ہونے پر ہی انہیں شر پسندوں نے دس سال کی محنت پر پانی پھیر دیا ہے ۔انہوں نے کہا اس باغ پر انہوں نے دس سال سے کافی زیادہ دن رات محنت کی ہے تاہم انہیں معلوم تھا کہ منشیات کی مہم کا خمیازہ انہیں بھگتنا پڑے ۔مقامی لوگوں نے سرکار سے اپیل کی ہے کہ نمبرداروں کے جان مال کی حفاظت کے علاوہ متاثرہ کسان کو معاوضہ فراہم کیا جانا چاہے ۔لوگوں نے اس کارروائی پر شدید بر ہمی کا اظہار کیا ہے ۔محکمہ باغبانی کے ایک افسر مسعود احمدشاہ نے میڈیا کو بتایا کہ شر پسند افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور متاثرہ کسان کے باز آباد کاری کے حوالے سے اقدامات اٹھائیں جائیں گے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ضلع ،میں منشیات کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی جاری ہے۔اس حوالے سے پولیس نے بھی واقعے کا نوٹس لیا ہے ۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول زالورا ہ سوپور میں ایک روزہ جانکاری پورگرام منعقد

Next Post

 عوام سیاسی فائدے کیلئے کچھ لوگوں کی چالبازیوں اور گمراہ کن ہتھکنڈوں کا شکار نہ ہوں:منوج سنہا

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
نوجوانوں کو ان کی جڑوں سے دوبارہ جوڑنے کے لیے اقدامات کیے ہیں: ایل جی منوج سنہا

 عوام سیاسی فائدے کیلئے کچھ لوگوں کی چالبازیوں اور گمراہ کن ہتھکنڈوں کا شکار نہ ہوں:منوج سنہا

میر واعظ فاروق قتل کیس:2مفرورحزب ملی ٹینٹ نیپال سے گرفتار،کیس سی بی آئی کے سپرد:آر آر سوائن

میر واعظ فاروق قتل کیس:2مفرورحزب ملی ٹینٹ نیپال سے گرفتار،کیس سی بی آئی کے سپرد:آر آر سوائن

سری نگر میں بین الااقوامی ’ایونٹ،G20‘: کامیاب انعقادکیلئے سیول انتظامیہ اور سیکورٹی ایجنسیاں سرگرم عمل

سری نگر میں بین الااقوامی ’ایونٹ،G20‘: کامیاب انعقادکیلئے سیول انتظامیہ اور سیکورٹی ایجنسیاں سرگرم عمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail