منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بتہ مالو قتل کیس24 گھنٹوں میں حل، مرکزی ملزم گرفتار

نابالغ ملزم کیخلاف دفعہ302کے تحت مقدمہ درج

by Srinagar Mail
31/05/2023
A A
شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۱۳، مئی: سری نگرپولیس نے منگل کی شام بتہ مالو بائی پاس پرایک 45سالہ شہری کے قتل کامعمہ24گھنٹے میں حل کرتے ہوئے ایک نابالغ نوجوان کو گرفتار کرنے میں کامیابی پائی ۔جے کے این ایس کوملی تفصیلات کے مطابق منگل کو شام کے وقت بتہ مالو بائی پاس پر سراسیمگی پھیل گئی ،جب یہاں نامعلوم افراد نے ایک شہری 45سالہ اعجاز احمدبٹ ولد غلام رسول بٹ ساکن مومن آباد بتہ مالوسری نگرپر تیز دھار والے ہتھیار(چاقو) سے حملہ کرکے اُسے شدیدزخمی کردیا۔زخمی شخص کونزدیکی اسپتال جے وی سی بمنہ منتقل کیاگیا،جہاں وہ زخموںکی تاب نہ لاکر دم توڑبیٹھا۔ایس ایس پی سری نگرکی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی پولیس ٹیم ،جس میں ایس پی ساوتھ ،ایس ڈی پی اﺅ شہیدگنج ،ایس ایچ اﺅ بتہ مالو اورڈی اﺅ ٹینگہ پورہ شامل تھے ،نے اس سنسنی خیز واقعے کی تحقیقات شروع کردی ۔بدھ کی صبح سری نگرپولیس نے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر مزید جانکاری دیتے ہوئے بتایاکہ سری نگر پولیس نے بتہ مالو قتل کیس کو محض24گھنٹے میں حل کرتے ہوئے ایک نابالغ نوجوان (نام مخفی) کو گرفتار کرنے میں کامیاب حاصل کی ۔پولیس کے مطابق نابالغ ملزم کا مقتول کی بیٹی میں رومانوی دلچسپی تھی ۔پولیس نے کہا کہ ملزم کا مقتول کی بیٹی کےساتھ معاشقہ تھا اور منگل کی شام سخت تلخ کلازمی کے بعد نابالغ ملزم نے 45سالہ شخص پر چاقوسے وار کرکے اُس کو قتل کر دیا۔۔پولیس نے کہاکہ اس سلسلے میں پولیس تھانہ بتہ مالو میں ایف آئی آرزیر نمبر 67/2023تحت دفعہ302آئی پی سی کیس درج کرلیاگیاہے۔اس دوران معلوم ہواکہ سری نگرپولیس نے 45سالہ شخص کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار 16سالہ نابالغ ملزم کو سری نگرکی ایک عدالت میں پیش کیا ،جہاں سے اُس کاریمانڈ حاصل کیاگیا ۔پولیس ذرائع نے بتایاکہ اقدام قتل کی پاداش میں گرفتار مرکزی ملزم کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے ،تاہم اس معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہے ،تاکہ اسبات کا پتہ لگایاجائے کہ ملزم کو یہ سنگین جرم انجام دینے میں کسی اور نے کوئی مدد فراہم تو نہیں کی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

Next Post

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

پاکستان کی حمایت یافتہ عناصر وادی کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں۔ڈی جی پی دلباغ سنگھ

معروف کوچنگ ادارے ”فزکس والا“ کاسرینگر میں سنٹر قائم

معروف کوچنگ ادارے ”فزکس والا“ کاسرینگر میں سنٹر قائم

اونتی پورہ سے کوئل پلوامہ تک رابط سڑک بیشتر مقامات پر خستہ حال

اونتی پورہ سے کوئل پلوامہ تک رابط سڑک بیشتر مقامات پر خستہ حال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail