منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شاہ آباد اونتی پورہ سے تعلق رکھنے والی عابدہ مقبول نے لکھی اپنی پہلی کتاب

by Srinagar Mail
19/07/2023
A A
شاہ آباد اونتی پورہ سے تعلق رکھنے والی عابدہ مقبول نے لکھی اپنی پہلی کتاب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بشارت رشید

اونتی پورہ: جنوبی کشمیر کے تحصیل اونتی پورہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ عابدہ مقبول، اپنی پہلی کتاب ‘دی اسٹریس’ کی مصنفہ بنی۔ 23 سالہ لڑکی اونتی پورہ کے شاہ آباد گاؤں میں رہتی ہے، جس نے معاشرے کو ذہنی تناؤ کے مسائل سے گزرتے ہوئے دیکھ کر ایک کتاب لکھنے کا ارادہ کیا، "جو ان تناؤ کو مکمل طور پر ختم تو نہیں کرے گی، لیکن کسی نہ کسی طرح ان سے بچنے میں مدد دے گی۔ ” سرینگر میل سے بات کرتے ہوئے ہوئے عابدہ نے کہا کہ، "میں نے ایک ایسی کتاب لکھنے کا ارادہ کیا جو ان تناؤ کو مکمل طور پر ختم تو نہیں کرے گی، لیکن کسی نہ کسی طرح ان تناؤ سے بچنے میں مدد فراہم کرے گی۔” انہوں نے کہا کہ آجکل انسان کے اندر مختلف قسم کے مسائل جنم لیتے، جو پرندوں کی مانند ہیں اور ہمارے ذہنوں میں گھونسلہ بناتے ہیں۔ ہم انہیں اڑنے سے تو نہیں بچا سکتے لیکن ہم انہیں اپنے ذہنوں میں گھونسلہ بنانے سے ضرور روک سکتے ہیں۔” خودکشی کے واقعات پر عابدہ نے کہا کہ "خودکشی کرنا بہادری نہیں، بلکہ یہ ایک بزدلانہ رویہ ہے۔” قابل ذکر بات یہ ہے کہ مصنفہ عابدہ مقبول نے ای ایم پی ایس شاہ آباد اونتی پورہ سے ابتدائی تعلیم حاصل کی ہے، اور وہ فی الحال IGNOU کے ذریعے سائکالوجی میں آنرز ڈگری کرنے کے علاوہ گاؤں کے ایک نجی اسکول میں بطور ٹیچر کام کر رہی ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

علامہ اقبال نے عملی میدان میں کام کیوں نہیں کیا؟

Next Post

پولیس سربراہ کاجنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ ضلع کا دورہ

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
پولیس سربراہ کاجنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ ضلع کا دورہ

پولیس سربراہ کاجنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ ضلع کا دورہ

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

جموں وکشمیر میں اگلے 5دنوں تک موسمی صورتحال دگرگوںرہنے کاامکان

سابق چیف سیکرٹری بی آرشرما نے لیا ریاستی الیکشن کمشنر کے طور پر حلف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail