ہفتہ, مئی ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جموں وکشمیر میں اگلے 5دنوں تک موسمی صورتحال دگرگوںرہنے کاامکان

کبھی دُھوپ،کبھی بادل ،کبھی تیز بارش اورژالہ باری لوگندی نالوں اور سیلاب کے خطرے والے علاقوں سے دور رہیں:محکمہ موسمیات

by Srinagar Mail
20/07/2023
A A
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سری نگر:۰۲، جولائی:جے کے این ایس : مسلسل دوسرے روز سری نگراورجموں سمیت بیشترعلاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہنے اور کچھ علاقوںمیں بادل چھائے رہنے کے بیچ محکمہ موسمیات نے جمعرات کوکہاکہ23جولائی تک جموں خطے کے بہت سے مقامات پروقفے وقفے سے گرج چمک کیساتھ ہلکی اوردرمیانی بارش متوقع ہے،تاہم کشمیروادی کے کچھ ایک مقامات پرہی بارشوں کاامکان ہے ،اُدھر موسمیاتی ماہرین نے اگلے5دنوں تک موسمی صورتحال ابتررہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے خبردار کیاکہ اس دوران ہلکی سے بھاری بارش ہونے کیساتھ ساتھ کہیں کہیں ژالہ باری ،بادل پھٹنے ،اورسیلابی ریلوں کاامکان ہے ۔اس دوران جمعرات کو سری نگر اور جموںمیں دن کادرجہ حرارت باترتیب31سے35ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ جموں وکشمیر کے باقی بیشتر علاقوںمیں بھی گرمی کی شدت کازور جاری رہا۔جے کے این ایس کے مطابق سری نگرسمیت کشمیر وادی میں جمعرات کوموسم خشک اور گرم رہاجبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق جموں و کشمیر کے بیشتر مقامات پر عام طور پر مطلع ابر آلود ہے۔سری نگرمیں قائم محکمہ موسمیات کے علاقائی مرکز کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر مختار احمد نے جمعرات کودن کے ایک بجکر 12منٹ پر ایک ٹویٹ میں جانکاری فراہم کی کہ اسوقت جموں و کشمیر کے بیشتر مقامات پر عام طور پر مطلع ابر آلود ہے۔انہوں نے کہاکہ20سے23جولائی تک جموں کے بہت سے مقامات پر وقفے وقفے سے گرج چمک کیساتھ ہلکی سے درمیانی بارش متوقع ہے ،ڈاکٹر مختار کے بقول جموں خطہ کے کچھ مقامات پر مذکورہ مدت کے دوران خاص طور پر دیر رات اورصبح کے اوقات میں موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ محتاط رہیں اور ندیوں،نالوں اور سیلاب کے خطرے والے علاقوں سے دور رہیں۔اس دوران کشمیر ویدر نامی ایک موسمیاتی گروپ کی جانب سے جموں وکشمیر کے موسم سے متعلق تازہ جانکاری دی گئی ۔متعلقہ گروپ کے مطابق جموں و کشمیر کے کچھ علاقوں میں آج یعنی جمعرات کو بالخصوص دوپہر اور شام کے درمیان بارش کا امکان ہے۔گروپ کے مطابق شدید بارشوں اور سیلاب کے امکان کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔تاہم گروپ نے واضح کیاکہ مجموعی طور پر، آج بڑے پیمانے پرموسم خراب ہونے کی توقع نہیں ہے۔کشمیر ویدر نے اگلے5دنوں کے دوران موسمی تغیروتبدل سے متعلق کہاکہ اس دوران ہلکی سے بھاری تک مختلف شدت کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کی توقع ہے۔جبکہ اس دوران کچھ علاقوں میں ژالہ باری، بادل پھٹنے، شدید بارش اور سیلاب کا امکان ہے۔ جموں سری نگر
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پولیس سربراہ کاجنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ ضلع کا دورہ

Next Post

سابق چیف سیکرٹری بی آرشرما نے لیا ریاستی الیکشن کمشنر کے طور پر حلف

Related Posts

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

نائب وزیر اعلیٰ کا صنعت گھر بمنہ میں سرکاری دفاتر کا اَچانک دورہ

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

جموںوکشمیر میں صحت شعبے میں جلدہی بڑی بہتریاں دیکھنے کو ملیں گی۔ سکینہ اِیتو

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

چیئرپرسن جموںوکشمیر وقف بورڈ ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات کی۔

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر جاوید احمد ٹینگا کی قیادت میں ایک وفد نے آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا سے ملاقات

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن پر معروف سماجی کارکن راہی ریاض کو ایوارڈ سے نوازا گیا

گاندربل میں فاریسٹ گارڈ نالہ سندھ میں غرقاب۔بچاو کاروائی جاری۔

Next Post

سابق چیف سیکرٹری بی آرشرما نے لیا ریاستی الیکشن کمشنر کے طور پر حلف

کلچرل اکیڈیمی کے اہتمام سے دس روزہ خطاطی ورکشاپ اختتام

کلچرل اکیڈیمی کے اہتمام سے دس روزہ خطاطی ورکشاپ اختتام

جموں و کشمیر میں تجاوزات کے خلاف مہم روک دی گئی

گرمائی راجدھانی میںگزشتہ 3ماہ کے دوران چاقویا چھرازنی کے واقعات کے پیش نظرضلع انتظامیہ متحرک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail