منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سابق چیف سیکرٹری بی آرشرما نے لیا ریاستی الیکشن کمشنر کے طور پر حلف

 لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے دلایاعہدے کاحلف راج بھون سری نگرمیں منعقدہ تقریب میں مشیر اور اعلیٰ حکام کی شرکت

by Srinagar Mail
20/07/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۰۲، جولائی:جے کے این ایس : رواں سال کی آخری سہ ماہی میں بلدیاتی انتخابات کی بازگشت کے بیچ جمعرات کوسابق چیف سیکرٹری بی آرشرما نے ریاستی الیکشن کمشنر کے طور پر حلف لیا۔اس موقعہ پرانہوںنے کہاکہ اپنے فرائض کو ایمانداری اورلگن کیساتھ انجام دینا اُس کی کوشش اورترجیح ہوگی ۔جے کے این ایس کے مطابق جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو یہاں راج بھون میں سابق چیف سکریٹری بی آر شرما کوجموں و کشمیر کے ریاستی الیکشن کمشنر کے طور پرحلف دلایا۔سابق بیورﺅ کریٹ بی آر شرما کو گزشتہ ہفتے ریاستی الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا تھا۔ بی آر شرما65 سال کی عمر تک ریاستی الیکشن کمشنرکے عہدے پر فائز رہیں گے۔رج بھون سری نگرمیں منعقدہ حلف برداری تقریب میں لیفٹنٹ گورنر کے مشیرراجیو رائے بھٹناگر،چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور انتظامیہ کے دیگر کئی سینئر افسران بھی موجود تھے ۔اس موقعہ پر نومقررہ ریاستی الیکشن کمشنربی آر شرما نے کہاکہ میں خود کواس اہم عہدے کیلئے نامزد کئے جانے پر فخر محسوس کررہاہوں ۔انہوںنے کہاکہ اپنے فرائض کو ایمانداری اورلگن کیساتھ انجام دینا اُس کی کوشش اورترجیح ہوگی ۔جموں خطے کے کٹھوعہ ضلع سے تعلق رکھنے والے 1984 بیچ کے آئی اے ایس افسر بی آر شرما نے 2015 سے 2017 تک سابقہ ریاست جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری کے طور پر خدمات انجام دیں۔وہ مرکزی وزارت داخلہ میں ایڈیشنل سکریٹری کےساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیرمیں رواں سال کے آخرمیں بلدیاتی انتخابات کرائے جانے کاامکان ہے جبکہ اگلے سال پارلیمانی انتخابات کیساتھ ساتھ جموںو کشمیرمیں اسمبلی انتخابات کرائے جانے کابھی امکان ہے ،جس کامطالبہ تمام سیاسی جماعتیں کافی عرصے سے کرتی آرہی ہیں

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں اگلے 5دنوں تک موسمی صورتحال دگرگوںرہنے کاامکان

Next Post

کلچرل اکیڈیمی کے اہتمام سے دس روزہ خطاطی ورکشاپ اختتام

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
کلچرل اکیڈیمی کے اہتمام سے دس روزہ خطاطی ورکشاپ اختتام

کلچرل اکیڈیمی کے اہتمام سے دس روزہ خطاطی ورکشاپ اختتام

جموں و کشمیر میں تجاوزات کے خلاف مہم روک دی گئی

گرمائی راجدھانی میںگزشتہ 3ماہ کے دوران چاقویا چھرازنی کے واقعات کے پیش نظرضلع انتظامیہ متحرک

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

جموں وکشمیرمیں اگلے48گھنٹے موسم کے تیکھے تیور:جموں خطے کے کئی علاقوں کیلئے الرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail