منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کلچرل اکیڈیمی کے اہتمام سے دس روزہ خطاطی ورکشاپ اختتام

حکومت اس فن کو فروغ دینے کے تعلق سے حتی المقدور کوششیں کرے گی(سیدعابد رشید)

by Srinagar Mail
20/07/2023
A A
کلچرل اکیڈیمی کے اہتمام سے دس روزہ خطاطی ورکشاپ اختتام
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سرینگر/ جمیل انصاری/ یہ بات باعثِ طمانیت ہے کہ کشمیر میں فنِ خطاطی کو نئے سرے سے ایک نئی جہت دینے اور اس فن کو زندہ و جاوید رکھنے کی غرض سے جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ ثقافت اور کلچرل اکیڈیمی کے اہتمام سے فنِ خطاطی کا دس روزہ ورکشاپ اختتام پذیر ہوا۔اختتامی تقریب پر محکمہ ثقافت کے کمشنر سیکریٹری سید عابد رشید نے متذکرہ ورکشاپ میں حصہ لینے والے طلبا کو اسناد سے نوازا۔ اس موقعے پر عابد رشید نے کہا کہ یہ ورکشاپ فنِ خطاطی کے تعلق سے ایک مثبت امید کے ساتھ اختتام پذیر ہوا کہ نئی پود اس فن کے ساتھ دلچسپی سے وابستہ ہوئی، جو اس اس بات کی علامت ہے کہ خطاطی کا فن زندہ و جاوید رہے گا کیونکہ اس کے ساتھ اب نئی پود وابستہ ہوئی۔ انہوں نے طلباءاور اس فن سے وابستہ فنکاروں کو یقین دلایا کہ حکومت اس فن کو فروغ دینے کے تعلق سے حتی المقدور کوششیں کرے گی۔ یاد رہے اس سے قبل پانچ روزہ خطاطی کیمپ کی کامیابی کے حوالے سے تذکرہ کرتے ہوئے کمشنر سیکریٹری نے کہا کہ اس کیمپ میں شریک خطاطوں نے ملک کے وزیر داخلہ شری امت شاہ کو اتنا متاثر کیا کہ انہوں نے اپنی تقریر میں اس بات کا برملا اظہار کیا کہ مجھے کشمیر کے کلاکاروں نے امیت شاہ جیسے نام کو کئی زبانوں میں لکھ کر میرے جیون کا سب سے انمول تحفہ پیش کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سابق چیف سیکرٹری بی آرشرما نے لیا ریاستی الیکشن کمشنر کے طور پر حلف

Next Post

گرمائی راجدھانی میںگزشتہ 3ماہ کے دوران چاقویا چھرازنی کے واقعات کے پیش نظرضلع انتظامیہ متحرک

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post
جموں و کشمیر میں تجاوزات کے خلاف مہم روک دی گئی

گرمائی راجدھانی میںگزشتہ 3ماہ کے دوران چاقویا چھرازنی کے واقعات کے پیش نظرضلع انتظامیہ متحرک

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

جموں وکشمیرمیں اگلے48گھنٹے موسم کے تیکھے تیور:جموں خطے کے کئی علاقوں کیلئے الرٹ جاری

آری پل کے بالائی علاقوں میں بارشوں سے فصلوں اور عارضی رابطہ پلوں کو نقصان

منظور احمدگنائی اپنی پارٹی کاصوبائی سیکٹری یوتھ ونگ مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail