منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

منظور احمدگنائی اپنی پارٹی کاصوبائی سیکٹری یوتھ ونگ مقرر

مجھے پر بھروسہ کرنے کے لئے پارٹی کے تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں:منظور گنائی

by Srinagar Mail
22/07/2023
A A
آری پل کے بالائی علاقوں میں بارشوں سے فصلوں اور عارضی رابطہ پلوں کو نقصان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر23 جولائی: کے این ایس : /جموںو کشمیر اپنی پارٹی نے ڈی ڈی سی ممبرآری پل ترال منظور احمد گنائی کو صوبائی سیکٹری یوتھ یونگ مقرر کیا ہے ۔اس دوران منظور احمد گنائی کے دوست رفیقوں ،خیر خواہوں کے ساتھ علاقے کے نوجوانوں نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے ۔ایک بیان کے مطابق پارٹی کے جنرل سیکرٹری رفیع احمد میر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سید محمد الطاف بخاری نے سنیچر کو اس بات کی منظوری دی ہے کہ منظور احمد گنائی کو اپنی پارٹی کا صوبائی سیکرٹری یوتھ ونگ مقرر کیا جائے۔ادھر منظور احمد گنائی نے یہ زمہداری دینے اوران پر بھروسہ کرنے کے لئے پارٹی تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں انہوں نے کہا میں اس زمہ داری کو ایمانداری کے ساتھ نبھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ خیال رہے منظور احمد گنائی ڈی ڈی سی آری پل بھی ہے جس نے علاقے میں گزشتہ چند سال کے دوران کافی کام کیا ہے جس کی وجہ سے انہیں عام لوگوں کے ساتھ ساتھ نوجوانوںکا ساتھ ہے منظور گنائی نے علاقے میں متعدد کھیل کے میدانوں کو تعمیر کرواہے جبکہ تحصیل آری پل میں ہر اعتبار سے علاقے کو تعمیر و ترقی کے اعتبار سے کافی آگے پہنچایا ہے ۔منظور گنائی کو یوتھ ونگ کا صوبائی سیکٹری بنے پر مختلف لوگوںکے ساتھ ساتھ نوجوانوں نے انہیں مبارک باد پیش کیا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیرمیں اگلے48گھنٹے موسم کے تیکھے تیور:جموں خطے کے کئی علاقوں کیلئے الرٹ جاری

Next Post

ایس ایس پی بارہمولہ نے قصبہ بارہمولہ میں پیدل دورہ کیا

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post
ایس ایس پی بارہمولہ نے قصبہ بارہمولہ میں پیدل دورہ کیا

ایس ایس پی بارہمولہ نے قصبہ بارہمولہ میں پیدل دورہ کیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کلگام ،بارہمولہ اور ہندواڑہ میںپولیس کارروائی

کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل کیا، ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail