بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کلگام ،بارہمولہ اور ہندواڑہ میںپولیس کارروائی

پولیس نے 03 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

by Srinagar Mail
22/07/2023
A A
چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر22 جولائی // سماج سے منشیات کی لعنت کو ختم کرنے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، پولیس نے کلگام ،بارہمولہ اور ہندواڑہ میں03 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد کیا ہے۔کولگام میں، عالم گنج کراسنگ پر قائم ناکہ چیکنگ پر ایس ایچ او تھانہ بہی باغ کی سربراہی میں ایک پولیس پارٹی نے ایک مشکوک شخص کو روکا جس نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی لیکن اسے حکمت کے ساتھ پکڑ لیا گیا۔ تلاشی کے دوران، افسران اس کے قبضے سے نائیلون کے تھیلے میں چھپائے گئے ممنوعہ مادہ کے 11 کلو گرام پوست کا بھوسا برآمد کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اس کی شناخت ارشد احمد بٹ ولد عبدالغنی بٹ ساکن ماچیوا کے طور پر ہوئی ہے۔ اسے گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر حراست ہے۔بارہمولہ میں، ایس ڈی پی او کریری شری خالد اشرف-جے کے پی ایس کی نگرانی میں ایک پولیس پارٹی نے ایس ایچ او پولیس اسٹیشن چندوسہ کی مدد سے ایک منشیات اسمگلر بلال احمد راتھر ولد محی الدین راتھر ساکنہ بانڈی پائین چندوسہ کو دارو چندوسہ میں ناکہ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا۔ دوران تلاشی اس کے قبضے سے 400 گرام چرس جیسے ممنوعہ مادہ برآمد ہوا۔ اسے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ زیر حراست ہے۔تھانہ قلم آباد کی پولیس پارٹی نے بٹہ گنڈ کراسنگ پر ناکے کی ڈیوٹی کے دوران ایک شخص کو گرفتار کیا جس نے مشکوک انداز میں پولیس پارٹی سے بچنے کی کوشش کی تھی۔تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے تقریباً 50 گرام چرس برآمد ہوئی۔ اس شخص کی شناخت عاقب نذیربٹ ولد نذیر احمدبٹ سا کنہ کرگام ہندواڑہ کے طور پر کی گئی ہے۔
واقعات کے حوالے سے متعلقہ تھانوں میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ایس ایس پی بارہمولہ نے قصبہ بارہمولہ میں پیدل دورہ کیا

Next Post

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل کیا، ملزم گرفتار

Related Posts

پہلگام حملے کے بعدجنوبی کشمیرمیں پہلا بڑا انسداد ملی ٹنسی آپریشن

جموں کشمیر کی ترقی میں حائل ہر رکاوٹ کو دور کیاجائے گا

وزیر دفاع کی ملک کی اعلیٰ ترین فوجی قیادت کیساتھ اہم میٹنگ

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

Next Post
کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل کیا، ملزم گرفتار

ایل جی جموںو کشمیر منوج سنہا کا راشن فراہم کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان جموں و کشمیر میں 57لاکھ سے زیادہ ترجیحی گھرانوں کے لیے رعایتی نرخوں پر 10کلو اضافی راشن فراہم کرنے کا اعلان

لیفٹنٹ گورنر نے کیا چندن واڑی بیس کیمپ کادورہ ،یاتریوں کیلئے انتظامات کالیاجائزہ

بیک جنبش قلم31،JKPSافسرانIPSمیں شامل ،2ریٹائرڈ افسران بھی شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail