منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی پلوامہ کے زیر اہتمام آن لائن نعتیہ مشاعرہ منعقد

by Srinagar Mail
25/08/2023
A A
ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی پلوامہ کے زیر اہتمام آن لائن نعتیہ مشاعرہ منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی پلوامہ کی جانب سے آن لائن ایک نعتیہ مشاعرے کا اہتمام کیا گیا جس میں کئی شعراء اور شاعرات نے شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق پلوامہ کی معروف ادبی تنظیم ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی کے زیر اہتمام نعتیہ مشاعرہ منعقد ہوا۔ تقریب کے دوران شعراءنے مخصوص اور دلکش انداز میں نعتیہ کلام پیش کر کے داد تحسین وصول کی۔یہ تقریب 24 اگست 2023 کو شام 7 بجکر 30 منٹ پر ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی پلوامہ کے آفیشل واٹس ایپ گراپ پر آن لائن منعقد ہوئی۔نعت و مناجات محفل کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا جس کی سعادت سوسائٹی کے جنرل سکریٹری غلام محمد دلشاد کو حاصل ہوئی۔نمائندے کے مطابق تقریب کے آغاز میں شاعر غلام محمد دلشاد نے خطبہ استقبالیہ پیش کر کے مہمانوں کا استقبال کیا۔ نظامت کے فرائض شاداب یاسمین نے انجام دئے نعتیہ مشاعرے میں جن شعراءو شاعرات نے شرکت کی ان میں ریاض ہاکباری ،غلام محمد جنگلناری ،ممتاز بخاری، محترمہ تاج النسا، اعظم فاروق، محترمہ عشرت گل، میر درد پوری ،شمس سلیم، غلام محمد دلشاد اور محترمہ شاداب یاسمین شامل ہیں۔ تقریب کے آخر پر تنظیم کے صدر شمس سلیم نے تمام شعراءحضرات کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے شاداب یاسمین اور غلام محمد دلشاد کو کامیاب مشاعرہ منعقد کرنے پر مبارک باد پیش کی۔ادھر کئی شاعروں، ادیبوں اور قلمکاروں نے ڈسڑکٹ کلچرل سوسائٹی کو کامیاب مشاعرہ منعقد کرنے پر مبارک باد دی ہے۔واضح رہے کہ اس آن لائن نعتیہ مشاعرے کا میڈیا پارٹنر ندائے کشمیرہے۔اس موقعہ پر تنظیم کے جنرل سیکریٹری غلام محمد دلشاد نےبیرو چیف ساﺅتھ ندائے کشمیر برائے پلوامہ تنہا ایاز اور معراج الدین فراز (مدیر اعلیٰ )کا بھی شکریہ ادا کیا۔

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ایس آئی بھرتی گھوٹالہ :جموں کی عدالت نے 24 افرادکے خلاف چارج شیٹ داخل

Next Post

جعلی تاریخی پیدائشی سیکنڈل :سی بی کے نے 8 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

جعلی تاریخی پیدائشی سیکنڈل :سی بی کے نے 8 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

جنوب میں جمعہ کی صبح ہلکی بارش ،دوپہرتک مطلع ابر آلود،پھر تیز دُھوپ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کا خطرہ متعلقہ حکام26 اگست تک محتاط اورخبردار رہیں:محکمہ موسمیات کامشورہ

ترال میں محکمہ جنگلات کا”بائیو ڈائیورسٹی منیجمنٹ “پروگرام منعقد

ترال میں محکمہ جنگلات کا”بائیو ڈائیورسٹی منیجمنٹ “پروگرام منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail