بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جنوب میں جمعہ کی صبح ہلکی بارش ،دوپہرتک مطلع ابر آلود،پھر تیز دُھوپ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کا خطرہ متعلقہ حکام26 اگست تک محتاط اورخبردار رہیں:محکمہ موسمیات کامشورہ

by Srinagar Mail
25/08/2023
A A
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۵۲، اگست: : جمعہ کی صبح جنوبی کشمیرمیں ہلکی بارش ہونے کے بعد سری نگرسمیت کشمیروادی کے بیشتر علاقوںمیں دوپہرتک مطلع ابرآلود رہا ،تاہم اسکے بعد آسمان صاف ہوگیا،اور دُھوپ نکل آئی ۔تاہم محکمہ موسمیات نے متعلقہ حکام کو جموں و کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ، طوفانی سیلاب کے پیش نظر محتاط رہنے کا مشورہ دیاہے۔جے کے این ایس کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات اور جمعہ کی صبح جنوبی کشمیرکے کئی علاقوںمیں ہلکی بارش ہوئی ،جسکے نتیجے میں لوگوںنے شدیدگرمی سے قدرے راحت محسوس کی ۔سری نگرسمیت کشمیر کے دیگر علاقوںمیں جمعہ کی صبح آسمان پر بادل چھائے رہے اوراس دوران ہلکی ہوائیںچلنے سے گرمی کی شدت اوررطوبت میں کمی آئی ۔تاہم بعددوپہر آسمان صاف ہوگیا،اور سری نگرسمیت پورے کشمیرمیں دھوپ چھائی رہی اور تیز دھوپ نکلنے سے گرمی کی شدت میں پھراضافہ ہوگیا۔اس دوران ایک بیان میں محکمہ موسمیات نے جمعہ کو متعلقہ حکام کو26 اگست تک محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے کیونکہ اونچائی پر ہونے والی بارش سے لینڈ سلائیڈنگ،اور نچلے علاقوں میں سیلابی ریلے آسکتے ہیں۔محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر مختار نے جاری بیا ن میں بتایا کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر کے بکھرے ہوئے مقامات پر وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی بارش کے امکان کے ساتھ عام طور پر ابر آلود موسم کی توقع ہے۔انہوں نے کہا کہ26، اگست کو موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کی توقع کے ساتھ بکھری جگہوں پر وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر مختار نے مزید کہاکہ اگرچہ تیز بارش کی کوئی پیش گوئی نہیں ہے، پھر بھی تمام متعلقہ افراد کو 25اور26 اگست کے دوران محتاط رہنے کا مشورہ دیا جاتا ہے کیونکہ اونچائی پر ہونے والی بارش سے لینڈ سلائیڈنگ

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جعلی تاریخی پیدائشی سیکنڈل :سی بی کے نے 8 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی

Next Post

ترال میں محکمہ جنگلات کا”بائیو ڈائیورسٹی منیجمنٹ “پروگرام منعقد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال میں محکمہ جنگلات کا”بائیو ڈائیورسٹی منیجمنٹ “پروگرام منعقد

ترال میں محکمہ جنگلات کا”بائیو ڈائیورسٹی منیجمنٹ “پروگرام منعقد

آج کی کمزوریوں کو کل کی خوبیوںمیں تبدیل کرنا گریز میں فوج اور ضلعی انتظامیہ کے تیار کردہ اور ترقی یافتہ شینا کلچرل سنٹر شنون میراث کا افتتاح ہمارامقصد

آج کی کمزوریوں کو کل کی خوبیوںمیں تبدیل کرنا گریز میں فوج اور ضلعی انتظامیہ کے تیار کردہ اور ترقی یافتہ شینا کلچرل سنٹر شنون میراث کا افتتاح ہمارامقصد

جموںو کشمیر SSRB نے 2300 سرکاری عہدوں کے لیے منتخب امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دی۔

اکتوبر 2022 سے مرکز کے ذریعہ 5 لاکھ سے زیادہ ملازمت کے آڑر تقسیم:: بی ایل ورما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail