جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ترال میں محکمہ جنگلات کا”بائیو ڈائیورسٹی منیجمنٹ “پروگرام منعقد

پروگرام میں دہی نمائندوں کے ساتھ ساتھ بی ایم سی کی شرکت

by Srinagar Mail
28/08/2023
A A
ترال میں محکمہ جنگلات کا”بائیو ڈائیورسٹی منیجمنٹ “پروگرام منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال// جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں بجونی کے مقام پر قائم محکمہ جنگلات کے رینج آفس ترال میں پیر کے روز” بائیو ڈائیورسٹی “پروگرام منعقد کیا گیا ہے جس میں محکمہ جنگلات کے علاقے میںتعینات تمام ملازمین کے علاوہ پنچ ،سرپنچ اور بی ایم سی کے چیر مین بھی موجود تھے ۔اس پروگرام میں ڈی ایف اوانتی پورہ وسیم فاروق میر نے منعقدہ پروگرام میںبطور مہمان خصوصی کی شرکت کی ہے ۔اس دوران انہوں نے منعقدہ پروگرام کے حوالے سے یہاں موجود لوگوں کو جانکاری فراہم کی ہے اور انہیں بائیو دائیورسٹی پر ایک مفصل جانکاری فراہم کی ہے۔ اس پروگرام کے بعدوسیم فاروق میر دیگر افسران کے ہمراہ کارمولہ بلاک کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے دئے گئی برجیات کا جائزہ لیا ہے جو حال میںدئے گئے تھے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جنوب میں جمعہ کی صبح ہلکی بارش ،دوپہرتک مطلع ابر آلود،پھر تیز دُھوپ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کا خطرہ متعلقہ حکام26 اگست تک محتاط اورخبردار رہیں:محکمہ موسمیات کامشورہ

Next Post

آج کی کمزوریوں کو کل کی خوبیوںمیں تبدیل کرنا گریز میں فوج اور ضلعی انتظامیہ کے تیار کردہ اور ترقی یافتہ شینا کلچرل سنٹر شنون میراث کا افتتاح ہمارامقصد

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
آج کی کمزوریوں کو کل کی خوبیوںمیں تبدیل کرنا گریز میں فوج اور ضلعی انتظامیہ کے تیار کردہ اور ترقی یافتہ شینا کلچرل سنٹر شنون میراث کا افتتاح ہمارامقصد

آج کی کمزوریوں کو کل کی خوبیوںمیں تبدیل کرنا گریز میں فوج اور ضلعی انتظامیہ کے تیار کردہ اور ترقی یافتہ شینا کلچرل سنٹر شنون میراث کا افتتاح ہمارامقصد

جموںو کشمیر SSRB نے 2300 سرکاری عہدوں کے لیے منتخب امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دی۔

اکتوبر 2022 سے مرکز کے ذریعہ 5 لاکھ سے زیادہ ملازمت کے آڑر تقسیم:: بی ایل ورما

سپریم کورٹ نے مرکز سے جموں و کشمیر کو دوبارہ ریاست بنانے کا ٹائم فریم مانگا

سپریم کورٹ نے مرکز سے جموں و کشمیر کو دوبارہ ریاست بنانے کا ٹائم فریم مانگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail