منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سرینگر کی خصوصی طور پر معذور خاتون کا کارنامہ

کھنموہ میں کیا اسپائس پروسیسنگ پلانٹ قائم

by Srinagar Mail
31/08/2023
A A
سرینگر کی خصوصی طور پر معذور خاتون کا کارنامہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بشارت رشید

سرینگر: اپنی زندگی میں کئی مشکلات کا مقابلہ کرتے ہوئے، سرینگر جموں کشمیر کی ایک خصوصی طور پر معذور خاتون، سمارٹی جی نے اپنی قوت ارادی، لگن اور محنت کے ساتھ شہر کے کھنموہ علاقے میں اسپائس پروسیسنگ پلانٹ قائم کیا ہے۔ مزکورہ لڑکی نے نہ صرف خود کو، بلکہ دوسروں کو بھی بااختیار بنا رہی ہے۔ سمارٹی نے حال ہی میں سرینگر شہر کے کھنموہ پنتھہ چوک علاقے میں اپنا مصالحہ جات کا پلانٹ لگایا ہے، جہاں اب وہ دس کے قریب افراد کو روزگار دے رہی ہے، جب کہ اس پلانٹ میں کام کرنے والے ملازمین وہاں کے ورک کلچر سے کافی مطمئن ہیں۔ وہیل چیئر پر پابند ہونے کے باوجود بھی، سمارٹی خود اپنے پلانٹ کے ارد گرد کے مجموعی کام کی نگرانی کرتی ہے۔ سرینگر میل کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنے برانڈ کو فروغ دینے میں حکومت سے تعاون کی مانگ کی ہے۔ اس کے علاوہ سمارٹی نے خصوصی طور پر معذور افراد سے محنت اور لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کی اپیل کی ہے، اور کہا کہ وہ اپنے یونٹس قائم کرکے خود مختار بنیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ گھر میں وقت ضائع کرنے سے ان کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ترال حادثے میں زخمی افراد کے نام یہاں دیکھیں

Next Post

ڈورو شاہ آباد پرائمر لیگ جوش و خروش کے ساتھ جاری دانیال سپورٹس ساگم نے کولگام کنگس کو42رنوں سے شکست دی

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
ڈورو شاہ آباد پرائمر لیگ جوش و خروش کے ساتھ جاری  دانیال سپورٹس ساگم نے کولگام کنگس کو42رنوں سے شکست دی

ڈورو شاہ آباد پرائمر لیگ جوش و خروش کے ساتھ جاری دانیال سپورٹس ساگم نے کولگام کنگس کو42رنوں سے شکست دی

پکھرپورہ میں سالانہ عرس کی تقریب شدو مد سے جاری

پکھرپورہ میں سالانہ عرس کی تقریب شدو مد سے جاری

یوم اساتذہ 2023 50:اساتذہ قومی ایوارڈز کے لیے منتخب

یوم اساتذہ 2023 50:اساتذہ قومی ایوارڈز کے لیے منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail