پیر, جون ۳۰, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پکھرپورہ میں سالانہ عرس کی تقریب شدو مد سے جاری

علاقے میں عقیدت مندوں کا سیلاب امڈ آیا

by Srinagar Mail
01/09/2023
A A
پکھرپورہ میں سالانہ عرس کی تقریب شدو مد سے جاری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر ایکم ستمر ,بلند پایہ ولی کامل حضرت سلطان سید محمد علی عالی بلخی کا سالانہ عرس نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے اس سلسلے میں ان آستان عالیہ واقع پکھرپورہ میں 31 اگست اور یکم ستمبر 2023 کی درمیانی رات کو شب خوانی کی تقریب منعقد ہوئی اس سلسلے میں ا±ن کے آستان عالیہ پکھرپورہ میں رات بھر قران خوانی ختمات المعظمات دورود ازکاراور نعت خوانی کی روح پرور مجلس کا انعقاد ہوا اس موقع پر مختلف بقعہ جات کے پیر حضرات نے بھی شرکت کی اور بلند پایہ ولی کامل حضرت سلطان سید محمد علی عالی بلخی کی سیرت اور تعلیم پر روشنی ڈالی گئی واضع رہے جموں وکشمیر وقف بورڈ چیئر پرسن ڈاکٹر درخشان اندرابی نے سالانہ عرس پکھرپورہ پیش پکھرپورہ میں انتظامات کا جائزہ لیکر تمام محکمہ جات بلخصوص مقامی وقف بورڈ کو زائرین کیلئے معقول انتظام بہم رکھنے کی ہدایت دی سالانہ عرس کی تقریب میں لوگوں کی بھاری شرکت کو دیکھتے ہوئے ڈی او پکھر پورہ پولیس مدثر شفیع نے پورے قصبہ کے ساتھ ساتھ اہم سڑکوں پر اضافی نفری کو تعینات کرکے زائرین کی آواجاہی کو آسان بنانے میں دن رات مشقت کی تاہم سالانہ عرس کی تقریب ایک ہفتے تک جاری رہیگی اور عرس کی اختتامی تقریب 8ستمبر بروز جمعتہ المبارک کو منعقدکو اختتام پزیر ہوگی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ڈورو شاہ آباد پرائمر لیگ جوش و خروش کے ساتھ جاری دانیال سپورٹس ساگم نے کولگام کنگس کو42رنوں سے شکست دی

Next Post

یوم اساتذہ 2023 50:اساتذہ قومی ایوارڈز کے لیے منتخب

Related Posts

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

محبوب مفتی، 3 سابق ایم ایل اے کو اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کرنے کا حکم

ایرانی عوام،فوج اور قیادت کو سلام پیش کرتی ہوں :محبوبہ مفتی

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

پہلگام دہشت گردانہ حملہ:26 معصوم لوگوں کے قتل کے ذمہ دار تمام دہشت گرد غیر ملکی  کوئی مقامی ملوث نہیں تھا

Next Post
یوم اساتذہ 2023 50:اساتذہ قومی ایوارڈز کے لیے منتخب

یوم اساتذہ 2023 50:اساتذہ قومی ایوارڈز کے لیے منتخب

کنزر میں بین الاضلاعی جعلی شادیاں رچانے والے گرہ لاپردہ فاش، خاتون سمیت 4گرفتار

کنزر میں بین الاضلاعی جعلی شادیاں رچانے والے گرہ لاپردہ فاش، خاتون سمیت 4گرفتار

پلوامہ میں ” آزادی کا امرت موہتسو‘ کے سلسلے میں ’ طلباءکے لیے بیداری پروگرام کا انعقاد

پلوامہ میں " آزادی کا امرت موہتسو‘ کے سلسلے میں ’ طلباءکے لیے بیداری پروگرام کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail