منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

یوم اساتذہ 2023 50:اساتذہ قومی ایوارڈز کے لیے منتخب

جموں و کشمیرسے جنوبی کشمیرکا استاد ریاض احمد شیخ ایوارڑ کے لئے منتخب

by Srinagar Mail
01/09/2023
A A
یوم اساتذہ 2023 50:اساتذہ قومی ایوارڈز کے لیے منتخب
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر ایکم ستمر , ہر سال، وزارت تعلیم چند منتخب اساتذہ کو اساتذہ کو قومی اعزازات سے نوازتی ہے۔ اس بار وزارت نے اس ایوارڈ کے لیے 50 اساتذہ کا انتخاب کیا ہے۔ایوارڈ کی تقریب وگیان بھون، نئی دہلی میں یوم اساتذہ (5 ستمبر) پر منعقد ہونے والی ہے۔ ہر ایوارڈ میں میرٹ کا سرٹیفکیٹ، 50 روپے کا نقد انعام اور چاندی کا تمغہ ہوتا ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جموں و کشمیر سے منتخب یونے والے اساتذہ میں ریاض احمد شیخ بھی شامل ہے جو جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھتا ہے ۔ریاض احمد زون شانگس کے ایک تعلیمی ادارے گورنمنٹ مڈل سکول پوشناڑے میں تعینات ہے۔ریاض احمد13سال سے اسی سکول میں اپنے فرائض انجام دے رہا ہے ۔انہوں نے بتایاسال2009ءمیں جب میں اسی تعلیمی ادارے میں تعینات ہوا تو یہاں مختلف مسائل درپیش تھے جس میں صرف2کمرے تھے میں ٹیم کے ساتھ مل کر کوشش کی ہے اور تب سے آج تک سکول نے کافی اچھی کارکردگی کا دکھائی ہے۔ریاض احمد نے بتایا کہ جب میں یہاں آیاکل35بچے یہاں زیر تعلیم تھے اور اس وقت سب کی کوششوں کی وجہ سے سکول میں100بچے زیر تعلیم ہیںاس کے علاوہ سکول نے نصاب کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں میں بڑے پیمانے پر کام کیا۔انہوں نے بتایا بچیوں کی تعلیم کے لئے بہت زیادہ کوششیں کرنا پڑے ۔انہوں نے اس ایواڑ کو ملنے پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے یہ منتخب اساتذہ 3 ستمبر کو قومی راجدھانی پہنچیں گے، اور ان منتخب اساتذہ کے لیے ہوٹل ‘دی اشوک’ میں ان کے قیام و طعام کا انتظام 3ستمبر (دوپہر) سے 6 ستمبر (دوپہر) تک کر دیا گیا ہے۔ 3ستمبر کو شام 5 بجے ہوٹل میں بریفنگ میٹنگ ہوگی جس میں آئندہ دنوں کے شیڈول پر غور کیا جائے گا۔منتخب اساتذہ کی مکمل فہرست میںمنتخب میں، ہریانہ (ریواڑی) سے ایک ایک استاد، ستیہ پال سنگھ؛ ہماچل پردیش (کانگڑا)، وجے کمار؛ پنجاب (لدھیانہ)، امرت پال سنگھ؛ دہلی، آرتی قانونگو؛ اتراکھنڈ (پوری گڑھوال)، دولت سنگھ گوسائیں؛ چنڈی گڑھ، سنجے کمار؛ گوا، اویناش مرلیدھر پارکھے؛ دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو، شیام سندر رام چند خان چندانی؛ چھتیس گڑھ، برجیش پانڈے؛ جھارکھنڈ، محمد اعجاز الحق؛ مغربی بنگال، چندن مشرا؛ جموں و کشمیر، ریاض احمد شیخ؛ ارنچل پردیش، نیتائی چندر ڈے؛ منی پور، ننگتھوجام بنوئے سنگھ؛ سکم، ڈاکٹر پورن بہادر چھتری؛ میزورم، لالتھیانگلیما؛ میگھالیہ، مادھو سنگھ؛ آسام، کمود کلیتا؛ کیرالہ، جوس ڈی سوجیو؛ اور مہاراشٹر، مرنل نند کشور گنجلے شامل ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پکھرپورہ میں سالانہ عرس کی تقریب شدو مد سے جاری

Next Post

کنزر میں بین الاضلاعی جعلی شادیاں رچانے والے گرہ لاپردہ فاش، خاتون سمیت 4گرفتار

Related Posts

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے اوڑی کے سرحدی دیہات لگامہ اور گنگل میں پاکستان کی بلا اشتعال گولہ باری سے شہری علاقوں اور رہائشی مکانات کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

وزیر اعلیٰ نے جموں میں سول سوسائٹی کے ممبروں کے ساتھ بات چیت کی

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

نائب وزیر اعلیٰ نے سرحدی صورتحال کا جائیزہ لیا

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

بھارتی مسلح افواج کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: لیفٹیننٹ گورنر

صورتحال کچھ بھی ہو، جموں و کشمیر میں بینکنگ خدمات جاری رہیں گی: ایم ڈی

مرکزی وزیر داخلہ نے کیا پہلگام کی مضافاتی وادی بایسران کا دورہ ،صورتحال کاجائزہ لیا

’آپریشن سندھور‘ پہلگام میں معصوم لوگوں کے وحشیانہ قتل پر بھارت کا ردعمل: امت شاہ

Next Post
کنزر میں بین الاضلاعی جعلی شادیاں رچانے والے گرہ لاپردہ فاش، خاتون سمیت 4گرفتار

کنزر میں بین الاضلاعی جعلی شادیاں رچانے والے گرہ لاپردہ فاش، خاتون سمیت 4گرفتار

پلوامہ میں ” آزادی کا امرت موہتسو‘ کے سلسلے میں ’ طلباءکے لیے بیداری پروگرام کا انعقاد

پلوامہ میں " آزادی کا امرت موہتسو‘ کے سلسلے میں ’ طلباءکے لیے بیداری پروگرام کا انعقاد

لیفٹیننٹ گورنر نے ہریش چندر تیاگی پبلک لائبریری کی 25 سالہ یاد گاری تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے ہریش چندر تیاگی پبلک لائبریری کی 25 سالہ یاد گاری تقریب میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail