جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پلوامہ میں ” آزادی کا امرت موہتسو‘ کے سلسلے میں ’ طلباءکے لیے بیداری پروگرام کا انعقاد

by Srinagar Mail
01/09/2023
A A
پلوامہ میں ” آزادی کا امرت موہتسو‘ کے سلسلے میں ’ طلباءکے لیے بیداری پروگرام کا انعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
سرینگر 01ستمبر // پلوامہ پولیس نے ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کے زیراہتمام اپنے بیداری پروگراموں کو جاری رکھتے ہوئے آج پولیس اسٹیشن کاکا پورہ میں طلبہ کے لیے ایک روزہ بیداری پروگرام کا انعقاد کیا جس کا عنوان تھا ”پولیس ان امرت کل“۔ پروگرام کی صدارت ڈی وائی ایس پی ڈار نے کی اس کے علاوہ ایس ایچ او کا کا پورہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس پروگرام میں اسکولوںکے تیس (30) طلباءنے سرگرمی سے حصہ لیا ہے۔ان میں سے بوائز ہائر سیکنڈری سکول کاکا پورہ نے پروگرام نے سیکھنے کا ایک متحرک ماحول حاصل کیا۔ اس دلکش ردعمل کا ضلع پولیس پلوامہ نے تہہ دل سے خیرمقدم کیا، جس میں کمیونٹی روابط کو پروان چڑھانے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔شرکاءکو پولیس کی کارکردگی اور ان کی فراہم کردہ خدمات سے واقف کروانے کے مقصد کے ساتھ، پروگرام نے طلباءکو ایک بصیرت انگیز سفر پر گامزن کیا۔ انہوں نے ایس ایچ او آفس، ایم ایچ سی آفس، اور سی سی ٹی این ایس لیب اور دیگر افس کا دورہ لگایا، پولیس کی کارروائیوں کے کثیر جہتی دائرے میں انمول بصیرت حاصل کی۔ آخر میں، طلباءکو پولیس ا سٹیشن لیترمیں ضروری ریفریشمنٹ اور اچھے دوپہر کے کھانے کی سہولت فراہم کی گئی ہے اور اس طرح کے پروگراموں میں ان کی مستقبل میں شرکت کے لیے ان کے حوصلے کو بڑھانے کے لیے شرکت کے سرٹیفکیٹس سے بھی نوازا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کنزر میں بین الاضلاعی جعلی شادیاں رچانے والے گرہ لاپردہ فاش، خاتون سمیت 4گرفتار

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ہریش چندر تیاگی پبلک لائبریری کی 25 سالہ یاد گاری تقریب میں شرکت کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے ہریش چندر تیاگی پبلک لائبریری کی 25 سالہ یاد گاری تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے ہریش چندر تیاگی پبلک لائبریری کی 25 سالہ یاد گاری تقریب میں شرکت کی

ڈیجیٹل اقدامات سے متعلق ہفتہ ضلع ترقیاتی کمشنر نے کرالہار میں بیداری ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

ڈیجیٹل اقدامات سے متعلق ہفتہ ضلع ترقیاتی کمشنر نے کرالہار میں بیداری ریلی کو جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

گاندربل میں آیوشمان بھاوا کا اِفتتاح کیا ، بیداری پروگرام کااِنعقاد کیا اور

گاندربل میں آیوشمان بھاوا کا اِفتتاح کیا ، بیداری پروگرام کااِنعقاد کیا اور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail