منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سری نگر جموں قومی شاہرا ہ پر منگل کی صبح بانہا ل علاقے میں دلخراش حادثہ

اننت ناگ اور کولگام کے 2کنبوں کے4بیٹے لقمہ اجل

by Srinagar Mail
12/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بانہال :۲۱،ستمبر:  : سری نگرجموں قومی شاہراہ پر منگل کی صبح بانہال علاقے میں ایک انتہائی دلدوز سڑک حادثے میں کولگام اوراننت ناگ اضلاع سے تعلق رکھنے والے4سگے بھائی لقمہ اجل بن گئے جبکہ اس حادثے میں چٹانوں سے ٹکرانے والی ایک ٹرک کے پرخچے اُڑگئے ۔جے کے این ایس کوملی تفصیلات کے مطابق جموں سے سری نگرکی جانب آرہی ایک ٹرک زیر نمبرJK03J-0312منگل کی صبح سری نگرجموں قومی شاہراہ پراُسوقت ایک بھاری بھرکم چٹان سے ٹکرانے کے بعد پھسل کر نالے میں جاگری ،جب شیربی بی سلیاڑ بانہال کے مقام پرنزدیکی پہاڑ سے اچانک پسیاں اور پتھر گرآنے کاسلسلہ شروع ہوگیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی بانہال پولیس اور رضاکاروںنے بچاﺅ کارروائی شروع کردی ،اوربچاﺅ ٹیم کے اہلکار نالے میں اُس جگہ گئے ،جہاں ٹرک شاہراہ سے لڑھک کر گری تھی ۔ڈپٹی کمشنر رام بن نے کہاکہ ایک گاڑی مبینہ طور پر این ایچ 44 پر واگن بانہال کے مقام پر پتھر سے ٹکرا گئی۔ انہوںنے کہاکہ اس المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 4افرادکی نعشوں کو برآمد کرکے ایس ڈی ایچ بانہال منتقل کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق اس دلدوز سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 42سالہ ڈرائیور محمد افضل گاڑو ولد عزیز گاڑومہلوک ڈرائیور کا بھائی36سالہ محمد الطاف گاڑوولد عزیز گاڑوساکنان ریڈوانی کولگام،33 سالہ عرفان احمدعبدالحمیدبٹ اور29 سالہ شوکت احمدولد عبدالحمیدبٹ ساکنان ٹریل سری گفوارا اننت ناگ شامل ہیں۔حکام نے بتایاکہ طبی وقانونی لوازمات مکمل کرنے کے بعد چاروں مہلوکین کی نعشوں کو لواحقین کے سپرد کیاگیا،اوروہ اپنے مہلوک عزیزوںکی نعشوں کو لیکر آبائی علاقوں کی جانب روانہ ہوگئے ۔دریں اثنا، بانہال کے کشتواڑی پاتھر میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد قومی شاہراہ کوبندکردیاگیا اور دونوں طرف سے ٹریفک کی آمد و رفت روک دی گئی ہے۔ٹریفک پولیس نے ایک ایڈوائزری جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ ہائی وے پر نقل و حرکت سے پہلے ٹریفک

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ملک کی سلامتی اور سا لمیت کے معاملے پر تمام سیاسی پارٹیاں متحد:وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ

Next Post

ہم نے ہمیشہ مذہبی رہنماو¿ں کی رہائی کی وکالت کی لیکن ہم کریڈٹ لینے والوں میں سے نہیں ہیں۔الطاف بخاری

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
جموںو کشمیر میں اگلی حکومت اپنی پارٹی کی ہوگی:الطاف بخاری

ہم نے ہمیشہ مذہبی رہنماو¿ں کی رہائی کی وکالت کی لیکن ہم کریڈٹ لینے والوں میں سے نہیں ہیں۔الطاف بخاری

گڈول کوکر ناگ میں فورسز اور ملی ٹینٹ درمیان کے درمیان مسلح تصادم آرائی

گڈول کوکر ناگ میں فورسز اور ملی ٹینٹ درمیان کے درمیان مسلح تصادم آرائی

غیر ملکی ملی ٹنٹوں نے کشمیر آنے کے لئے راستہ بدل دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail