منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

شمالی کشمیر میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی

وادی بنگس سے پھنسے ایک ہی خاندان کے 11افرادبچا لیاگیا

by Srinagar Mail
25/09/2023
A A
شمالی کشمیر میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کارروائی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر25ستمبر ,بچاو کارروائیوں کے ایک شاندار مظاہرہ میں، وادی بنگس کے گہرے جنگلاتی علاقے میں ایک پھنسے ہوئے خاندان کو پولیس اور فوج کی مشترکہ کوششوں سے، ڈائل 112 خدمات کی مدد سے بچایا گیا۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ایک اہلکار نے بتایا کہ 24ستمبر کو ڈائل 112 پر ایک خاندان کے بارے میں پریشانی کی اطلاع موصول ہوئی جو وادی بنگس میں سیر کے لئے آئے تھے انہوں نے بتایا کہ عتیق الرحمٰن کے ساتھ پانچ خواتین اور پانچ چھوٹے بچوں پر مشتمل اس خاندان نے، جن میں کل گیارہ افراد تھے، واپسی کے سفر کے لیے ہندواڑہ کی طرف بالائی راجوار وڈر بالا کے راستے کا انتخاب کیا۔انہوں نے بتایابدقسمتی سے، وہ گھنے جنگلوں میں اپنا راستہ بھول گئے، اور ان کی گاڑی پھنس گئی، جس سے وہ آگے نہیں بڑھ سکے۔صورتحال کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے انہوں نے فوری مدد کے لیے ڈائل112پر رابطہ کیا۔فوری طور پر جواب دیتے ہوئے، ڈائل 112 نے علاقے میں کام کرنے والے متعلقہ پولیس یونٹوں کو اس حوالے سے مطلع کیااور انچارج پولیس چوکی زچلدرہ نے پولیس ٹیم اور 21RR کے فوجی جوانوں کے ساتھ مل کر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ سخت کوششوں کے بعد، مشترکہ ٹیم نے کامیابی کے ساتھ پھنسے ہوئے خاندان کو تلاش کیا اور انہیں بچا لیا، اس طرح تمام گیارہ افراد کی جانیں بچ گئیں۔مزید برآں، پولیس کے ذریعہ ترتیب دیے گئے ایک JCB نے ان کی پھنسی ہوئی گاڑی کو اس مقام سے کھینچ لیا، اور مشترکہ ٹیم نے انہیں واپس گھر کا سفر جاری رکھنے کے لیے مرکزی سڑک پر لے جایاگیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پولیس نے کولگام میں ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا ملزم گرفتار:پولیس

Next Post

جموں و کشمیر میں ملک دشمن سرگرمیوں پر گہری نظررکھنے کے لئے نیاقدم

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
جموں و کشمیر میں ملک دشمن سرگرمیوں پر گہری نظررکھنے کے لئے نیاقدم

جموں و کشمیر میں ملک دشمن سرگرمیوں پر گہری نظررکھنے کے لئے نیاقدم

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

وادی کشمیر میں موسم نے لی کروٹ کئی بالائی علاقوں میں موسم کی پہلی ہلکی برف باری

لیفٹیننٹ گورنر نے مکیش سنگھ اور انو پما پانڈے کی کتاب ” کرس آف دی پیر “ کی رسم رونمائی کی

لیفٹیننٹ گورنر نے مکیش سنگھ اور انو پما پانڈے کی کتاب ” کرس آف دی پیر “ کی رسم رونمائی کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail