جمعہ, مئی ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے مکیش سنگھ اور انو پما پانڈے کی کتاب ” کرس آف دی پیر “ کی رسم رونمائی کی

by Srinagar Mail
25/09/2023
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے مکیش سنگھ اور انو پما پانڈے کی کتاب ” کرس آف دی پیر “ کی رسم رونمائی کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے اے ڈی جی پی جموںمکیش سنگھ اور محترمہ انو پما پانڈے کی تصنیف ” کرس آف دی پیر“ نامی کتاب کی رسم رونمائی کی۔و¿لیفٹیننٹ گورنر نے مصنفین کو ان کی اَدبی کاوشوںکے لئے مُبارک باد دی۔اُنہوں نے کہا کہ سچے واقعات سے متاثر یہ کتاب ہمارے پولیس اَفسران کی لگن اور قوم کے لئے ان کی بے لوث خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرنے والی ایک دِلچسپ کہانی ہے۔اُنہوں نے مصنف او رکتاب کی کامیابی کے لئے نیک خواہشات کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ”کرس آف دی پیر“ بھی قانون عملانے والوں کے دائرے سے باہر اَدب کی دُنیا میں مکیش سنگھ کی کثیر الجہتی صلاحیتوں کا ثبوت ہے ۔ مجھے یقین ہے کہ یہ بہترین نئی کتاب قارئین کو ہماری پولیس اور سیکورٹی فورسز کو درپیش چیلنجوں کو سمجھنے کے لئے فائد ہ مند ثابت ہوگی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی کشمیر میں موسم نے لی کروٹ کئی بالائی علاقوں میں موسم کی پہلی ہلکی برف باری

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے ’سوچھتا ہی سیوا ‘مہم کے تحت ’شجرکاری مہم ‘کا آغاز کیا

Related Posts

21سے 23مئی تک سرینگر اور قاضی گنڈ میں سخت گرمی کا امکان:محکمہ موسمیات

آج اور کل ہیٹ ویو، ریڈالرٹ جاری

تاریخی جامع مسجد سرینگر کے انتظامیہ کا غیر معمولی فیصلہ

35 سالوں میں پہلی بار: جامع مسجد مارکیٹ 21مئی کو کھلارہا

21سے 23مئی تک سرینگر اور قاضی گنڈ میں سخت گرمی کا امکان:محکمہ موسمیات

وادی میں شدت کی گرمی سے لوگوں کا حال بے حال

آئی جی پی کشمیرنے پولیس کنٹرول روم کشمیر میں سیکورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

تعلیم یافتہ لڑکیوں میں ”مہندی آرٹ“کے شوق کا بڑتا رجحا ن

ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا

ستیش شرما نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی ترقیاتی سکیموں اور کیپکس منصوبے کا جائزہ لیا

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے ’سوچھتا ہی سیوا ‘مہم کے تحت ’شجرکاری مہم ‘کا آغاز کیا

ضلع ترقیاتی کمشنر گاندربل نے ’سوچھتا ہی سیوا ‘مہم کے تحت ’شجرکاری مہم ‘کا آغاز کیا

چیف سیکرٹری نے جمبو چڑیا گھر کی طرف زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے جامع حکمت عملی اِختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا

چیف سیکرٹری نے جمبو چڑیا گھر کی طرف زیادہ سے زیادہ سیاحوں کو راغب کرنے کیلئے جامع حکمت عملی اِختیار کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے صحت ، سکولی تعلیم اور ایف سی ایس اور سی اے محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے صحت ، سکولی تعلیم اور ایف سی ایس اور سی اے محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail