بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے کپواڑہ میں آر آئیز، سرحدی دیہات کے رہائشیوں اور متعدد عوامی وفود کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی

لیفٹیننٹ گورنرنے ماتا کھیر بھوانی استھاپن ٹکر کپواڑہ میں حاضری دی اور ضلع میںسرمائی شجرکاری مہم کا آغاز کیا

by Srinagar Mail
06/10/2023
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے کپواڑہ میں آر آئیز، سرحدی دیہات کے رہائشیوں اور متعدد عوامی وفود کے ساتھ اِستفساری گفتگو کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

کپواڑہ/06اکتوبر2023ئ لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے کپواڑے کے اَپنے دورے کے دوسرے دِن آج عوامی وفود سے اِستفساری گفتگو کی۔لیفٹیننٹ گورنر کوپی آر آئی ممبران پر مشتمل وفود، سرحدی دیہات کے رہائشی، ٹریڈرس فیڈریشن، پہاڑی، گوجر بکروال اور اقلیتی کمیونٹیوں کے ارکان، کسانوں، ٹرانسپورٹروں، میڈیا کمیونٹی اور بار ایسوسی ایشن نے ترقی سے متعلق مختلف مسائل اور عوامی اہمیت کے دیگر امور سے آگاہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنرنے وفود کو ان کے مسائل اور شکایات کے بروقت ازالہ کی یقین دہانی کی۔اُنہوں نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عوام پر مبنی پالیسیوں نے ضلع میں ہمہ گیر ترقی کو نئی تحریک دی ہے اور عام آدمی پُراَمن ماحول میں رہ رہا ہے۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ منصوبہ بند کوششوں کے نتیجے میں ضلع میں سیاحوں کی آمد میں نمایاں اِضافہ ہوا ہے۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ بجلی دور دراز علاقوں تک پہنچ گئی ہے اور جل جیون مشن کے تحت کاموں میں تیزی لائی گئی ہے۔ ہمیں اُمید ہے کہ اِس برس 31 دسمبر تک ضلع میں ” نل سے جل “ کے تحت تمام گاﺅں ، پنچایتوں اور گھرانوں کا احاطہ کرنے کا ہدف حاصل کیا جائے گا ۔ اُنہوں نے کہا کہ اِس کے لئے 70 فیصد کام پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے۔اُنہوں نے کپواڑہ سے ریل رابطے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وزارتِ ریلوے نے ضلع کپواڑہ کے لئے ریل لائن کے سروے کومنظوری دی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ سروے مکمل ہونے اور ڈی پی آر جمع ہونے کے بعدمجھے اُمید ہے کہ ریل لنک پر کام شروع ہو جائے گا اور کپواڑہ کو ریل نیٹ ورک سے جوڑ دیا جائے گا۔لیفٹیننٹ گورنر نے گرین جے اینڈ کے مہم کے ایک حصے کے طور پر” سرمائی شجرکاری مہم “کا آغاز کیا۔ مہم کے دوران ضلع میں 8.5 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔اِس سے قبل لیفٹیننٹ گورنر نے ماتا کھیر بھوانی استھاپن ٹِکر کپواڑہ میںحاضری دی اور سب کی سلامتی، خوشحالی، فلاح و بہبود کے لئے دعا کی۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے کپواڑہ میں رات گزاری اور ضلع کے لوگوں کی ترقیاتی ضروریات کا جائزہ لینے کے لئے متعدد عوامی وفود اور اَفسران کے ساتھ بات چیت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ماحول کو صاف ستھرا رکھنا سب کی ذمہ داری

Next Post

800انجینئروں کی مستقلی ایل جی انتظامیہ کا تاریخی فیصلہ: ایسوسی ایشن کا اظہار اطمینان

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post

800انجینئروں کی مستقلی ایل جی انتظامیہ کا تاریخی فیصلہ: ایسوسی ایشن کا اظہار اطمینان

تعلیمی زون اونتی پورہ میں سائنس ڈرامہ مقابلوں کا انعقاد

جموں و کشمیر میں انتخابات صحیح وقت پر ہوں گے:چیف الیکشن کمیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail