بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ٹائی ٹنزگولڈ کپ ایڈیشن سیکنڈ کے اننت ناگ میں شبانہ مقابلے جاری

جمعہ کی شام کو کھتروں کنگس فٹ بال ٹیم کا مقابلہ سرینگر کے ساتھ طے

by Srinagar Mail
12/10/2023
A A
ٹائی ٹنزگولڈ کپ ایڈیشن سیکنڈ کے اننت ناگ میں شبانہ مقابلے جاری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر12 اکتوبر، : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کے لئے بڑے پیمانے پر کوششیں جاری ہے ۔اس دوران ضلع میں ”ٹائی ٹنزگولڈ کپ ایڈیشن سیکنڈ“ کے اننت ناگ میں شبانہ مقابلے کھیلے جا رہی ہیں جس میں نوجوان فٹ بال کھلاڑی بڑے پیمانے پر حصہ لے رہے ہیں جبکہ ان مقابلوں میں نہ صرف وادی کشمیر بلکہ بیرون کشمیر کی ٹیمیں بھی حصہ لے رہے ہیں ۔اس سلسلے میںاننت ناگ کے فٹ بال سٹیڈیم میں جمعہ کے روز ایک نائٹ مقابلہ کھتروں کنگس فٹ بال ٹیم کا مقابلہ سرینگر کے ساتھ کھیلا جائے گا ۔کھترو گنگس فٹ بال ٹیم کے کپتان کھترو حادی نے نمائندے میر ارشدکے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایااس طرح کے مقابلوں میں نوجوان بڑ ے شوق سے حصہ لے رہیں انہوں نے بتایا کھیل ایک بہترین ذریعہ ہے جس کی مدد سے نوجوانوں کو منشیات کی بدعت سے دور رکھا جا سکتا ہے جبکہ نائٹ مقابلوں میں نوجوانزیادہ دلچسی دکھا رہے ہیں۔ ضلع میں نائٹ کے دوران مقابلے کھیلنے کا شیدول جاری کیا ہے جہاں نوجوانوں اور شائقین کھیل کی بڑی تعداد اجاری مقابلوں کا مشاہدہ کرنے کے لئے سٹیڈیم میں موجود رہتے ہیں ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ وادی کشمیر میں منشیات کی وبا تیزی کے ساتھ پھیل گیا ہے جس کے نتیجے میں یہاں لوگ پریشان نظر آ رہی ہیں جبکہ انتظامیہ کے ساتھ ساتھ باقی نوجوان بھی نوجوانوں کو اس بدعت سے پاک رکھنے لئے اپنی الگ الگ پہل کر رہے ہیں تاکہ نوجوان نسل کو بچھایا جا سکے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نو جوان صحافی بشارت رشیدرشتہ ازدواج سے منسلک

Next Post

صدرِ جمہوریہ ہند نے شری ماتا ویشنودیوی مندر کا دورہ کیا

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
صدرِ جمہوریہ ہند نے شری ماتا ویشنودیوی مندر کا دورہ کیا

صدرِ جمہوریہ ہند نے شری ماتا ویشنودیوی مندر کا دورہ کیا

IUSTاونتی پورہ میں اوزون لئیر کی اہمیت پرایک ماہ طویل پروگرام اختتام پذیر

IUSTاونتی پورہ میں اوزون لئیر کی اہمیت پرایک ماہ طویل پروگرام اختتام پذیر

عشر :اسلام کی نظر میں

عشر :اسلام کی نظر میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail