منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نو جوان صحافی بشارت رشیدرشتہ ازدواج سے منسلک

صحافتی برادری کے علاوہ مختلف طبقہ ہائے فکر سے وابستہ لوگوں کی مبارک باد

by Srinagar Mail
12/10/2023
A A
نو جوان صحافی بشارت رشیدرشتہ ازدواج سے منسلک
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ترال//ترال کے نہر گاﺅں سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی بشارت رشید گزشتہ روزرشتہ ازدواج کے مقدس بندھن میںبندھ گئے۔اپنی زندگی کی کتاب میں نئے باب رقم کرنے کے موقعہ پربشارت رشید کے دولت خانے واقع نہر ترال میں جمعرات کے روز ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی ہے۔جس میں باقی لوگوں کے ساتھ ساتھ صحافتی برادری نے بھی شرکت کی ہے ۔تقریب میں شامل لوگوں نے نو بہاتہ جوڑے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔بشارت رشیددیگر کئی میڈیا اداروں کے ساتھ ساتھ روز نامی سرینگر میل کے آن لائن ایڈیٹر اور ملٹی میڈیا کے ہیڈ بھی ہیں۔بشارت رشید نے صحافت کی ڈگری حاصل کرنے کے ساتھ ہی جموںو کشمیر کے ساتھ ساتھ ملک کے مختلف معروف میڈیا اداروں کے ساتھ وابستہ ہے اور منفرد انداز میں کام کرنے کی وجہ سے قلیل مدت میں اچھا نام کمایا۔ادارہ سرینگر میل اور جنرلسٹ ایسویسی ایشن نے اپنے ساتھ بشارت رشید کو دل کی عمیق گہرام سے مبارک باد پیش کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جب نوجوان "امن،خوشحالی اور نظم و ضبط” کے راستے پر چلیں گے تو قوم خود بخود ترقی کریں گا۔صدر مرمو

Next Post

ٹائی ٹنزگولڈ کپ ایڈیشن سیکنڈ کے اننت ناگ میں شبانہ مقابلے جاری

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ٹائی ٹنزگولڈ کپ ایڈیشن سیکنڈ کے اننت ناگ میں شبانہ مقابلے جاری

ٹائی ٹنزگولڈ کپ ایڈیشن سیکنڈ کے اننت ناگ میں شبانہ مقابلے جاری

صدرِ جمہوریہ ہند نے شری ماتا ویشنودیوی مندر کا دورہ کیا

صدرِ جمہوریہ ہند نے شری ماتا ویشنودیوی مندر کا دورہ کیا

IUSTاونتی پورہ میں اوزون لئیر کی اہمیت پرایک ماہ طویل پروگرام اختتام پذیر

IUSTاونتی پورہ میں اوزون لئیر کی اہمیت پرایک ماہ طویل پروگرام اختتام پذیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail