بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ویتھ پبلیکشنز کی جانب سے تقریب پزیرائی اور محفل شعر و سخن کا انعقا

چھانہ پورہ سے تعلق رکھنے والی دو بہنوںکی دو کتابوںکی رسم رونمائی بھی انجام دی گئی

by Srinagar Mail
27/11/2023
A A
ویتھ پبلیکشنز کی جانب سے تقریب پزیرائی اور محفل شعر و سخن کا انعقا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر27 نومبر ,کے این ایس ویتھ پبلیکشنز کی جانب سے تقریب پزیرائی اور محفل شعر و سخن کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سرینگر چھانہ پورہ سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں جاسرہ اسلم اور صالح اسلم کی دو کتابوں (veiled destiny) اور stimulus to a brooded soul کی رسم رونمائی بھی ہوئی ۔کشمیر نیوز سروس کے مطابق جس میںپروگرام کی نظامت ازکا نثار نے کی اور پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ، تلاوت کی سعادت طارق اعظم کو نصیب ہوئی۔ حشر افنان نے نعت رسول مقبول سے حاضرین محفل کے دلوں کو عشق رسول سے منور کیا، باوجود موسم کی ٹھنڈک کے فخر موجودات، سرور کائنات خاتم النبیین رحمت العالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت نے دلوں کو گرما دیا۔بعد ازاں ویتھ پبلیکیشنز کے سی ، ای ، او عابد شاھین نے استقبالیہ پیش کیا اور تقریب کی غرض و غایت سے آگاہ کیا۔اس کے بعد مشاعرہ شروع ہوا جس میں وادی کے نونہال شعرا کرام نے شرکت کی۔زندگی کے کئی سالوں سے میں بھی ایسی محفلوں میں شریک ہوتا رہا ہوں اردو زبان کی چاشنی اور کشمیری زبان کی حلاوت ہمیشہ من کو بھاتی رہی ہے یہی وجہ کل دل کو ایک الگ سی خوشی محسوس ہوئی جب دیکھا ہماری نسل نو میں شاعری کا رجحان بڑھتا جارہا ہے یہی لطیف احساس محسوس ہوا اور بہت اچھے مسحور کن کلام سننے کو ملے۔شعراکرام میں وادی کے چار بڑے شاعر بھی موجود تھے ، نثار اعظم، صاحب ،ڈاکٹر مسرور مظفر ،حاشر افنان، اور وادی کشمیر کے جمے ہوئے شاعر ساگر سرفراز جو کسی تعارف کے محتاج نہیں انہوں نے بھی شرکت فرما محفل کی رونق میں اضافہ کیا۔ صدر ایوان میں موجود اشخاص، ڈاکٹر ونود کمار ،ڈاکٹر شازیہ صدیقی ،عبدلروف تانترے،آسف اقبال سائمہ شفی (کرال کور)۔ موجود رہے۔تمام شعرائکرام اور مہمانان نے ہماری ان دونوں بہنوں کو مبارکباد پیش کی اور ان کے حق میں دعائیں بھی کی۔ڈاکٹر ونود کمار صاحب نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ 25 سے 30 سالوں سے یہ دیکھنے کو ملا ہے کہ ہماری بہنوں ،بیٹیوں نے اب ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر نام کمایا ۔ ڈاکٹر باری وسے صاحب نے کہا کہ عورت کو ہم نے صرف محفلوں کی زینت بنایاجبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت کو اپنی بیٹی بنا کر عزت بخشی۔پھر دونوں نو عمر مصنفہ نے تمام مہمانان کا شکریہ ادا کیا بعد میںسارے مہمانان گرامی اور شعرا کرام کو انعامات سے نوازا گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ کی وادی گریز کو پہلی بار گرڈ سے منسلک بجلی مل گئی

Next Post

کولگام میں یوم آئین کی تقریبات کا اِنعقاد

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
کولگام میں یوم آئین کی تقریبات کا اِنعقاد

کولگام میں یوم آئین کی تقریبات کا اِنعقاد

سیکرٹری سیاحت نے سنبل بانڈی پورہ میں عوامی دربار و شکایتی اَزالہ کیمپ کی صدارت کی

سیکرٹری سیاحت نے سنبل بانڈی پورہ میں عوامی دربار و شکایتی اَزالہ کیمپ کی صدارت کی

جنوبی کشمیر کے میدانی و بالائی علاقوں میں بلا خلل بجلی فراہم کی جائے:دانش خان

جنوبی کشمیر کے میدانی و بالائی علاقوں میں بلا خلل بجلی فراہم کی جائے:دانش خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail