جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

اوروں کی اچھائی کے لئے کچھ سخت اقدامات بھی اٹھانے کی ضرورت ہوتی ہے:ڈی جی پی آر آر سوین

کوئی بھی کام عوام کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ،اس بات کا احساس ہے

by Srinagar Mail
16/12/2023
A A
جموں و کشمیر پولیس عام آدمی کے دل و دماغ سے خوف کو مٹانے کی کوشش کر رہی ہے: سپیشل ڈی جی آر آر سوین
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ری نگر16 دسمبر ,جموں و کشمیر پولیس کے ڈائر ایکٹر جنرل(ڈی جی پی) آر آر سوین سینچر کے روز عوامی شکایات ازالے کے ہفتہ وار پروگرام منعقد کرنے کے بعد سرینگر میں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اوروں کی اچھائی کے لئے کچھ قدم اٹھانے کے پڑتے ہیں تاکہ ماحول بہتر رہے ۔انہوں نے بتایا کہ پولیس کوئی بھی کام عوام کے تعاون کے بغیر نہیں کر سکتا اس بات کا پولیس کو احساس ہے جبکہ دوری کی وجہ ہمیشہ پولیس ہی نہیں ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ڈی جی پی آر آر سوین نے صحافیوں کو مطلع کیا ہے کہ، عام لوگوں کے خدشات کو دور کرنے کے علاوہ، ان کے پاس پولیس خاندانوں کی طرف سے معاملات حل کرنے کے خواہاں ہیں۔آر آر سوین نے بتایا کہ دوری ہمیشہ پولیس کی جانب سے ہی نہیں ہوتی ہے انہوں نے بتایا کہ کچھ حد تک ہوسکتا ہے کوشش میں اضافہ کیا جاسکتا ہے ۔مسٹر سوین نے بتایا ” کہ”کبھی کبھی گھر میں جو بڑے ہوتے ہیں کہ وہ ہمیشہ چاکلیت کی بات نہیں کرتے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ ”لا انفورسمنٹ“ میں کچھ کڑوے قدم ایسے اٹھائے جاتے ہیں جو اوروں کی اچھائی کے لئے ہوتے ہیں ۔انہوں نے بتایا ہم سب لوگوں کو ماننا پڑے گا کوئی اگر قدم اٹھایا ہے اس قدم کے ساتھ ساتھ کڑوا پن پیدا ہوتا ہے ۔ڈی جی پی نے بتایا کہ اس ماحول ،میں بہت سارے فیکٹر ہیں۔ہمیں اس بات کا احساس ہے کہ کوئی بھی کام ہم پولیس عوام کے بغیر نہیں ہوسکتا ہے اور ہم کو اس بات کا بھی احساس ہے کہ ہم ہر چیز کا حل نہیں کر سکتے ہیں ۔انہوں نے بتایا پولیس کا کام ہی ایسا ہے کہ ہم سب کو خوش نہیں رکھ سکتے ہیں البتہ اگر نیت صاف ہے ہم انصاف دینے کے لئے ہم کوشش کریں گے ہر ایک کا سنیں گے۔”آپ کو ماننا پڑے گا ہمارا کام کھٹن ہے اور ہم اس کھٹن صورت میں یہ گارنٹی لیں گے کہ دھیان سے سنیں گے اور کسی کی طرف داری نہیں کریںگے ۔قانون کے ساتھ چلنے والے کی طرف داری کریں گے اور جو قانون کی خلاف وزری کررہا ہے اس کے خلاف کارروائی کریں گے یہ ہمارا فرض ہے ۔سوین نے بتایا کہ اس دوران اگر ہمیں سمھنے میں یا جان بوکجھ کرکسی جگہ کوئی غلطی ہوگی تو ہم اس کو دور کرنے کی کوشش کریں گے ۔ ڈی جی پی نے بتایا پولیس کو پولیسنگ کرنا پولیس ہی کرتا ہے۔جتنے گزشتہ دنوں ہم نے کارروائی ہے اس دوران اگر پولیس کو کوئی غلطی ہوئی ہے پولیس نے ہی سدھارا ہے باہر سے کوئی آتا نہیں ہے ۔انہوں نے بتایا متعدد کیس مختلف قسم کے آتے ہیں جہاں کئی جگہ تحقیقات ٹھیک نہیں ہوا ہے ۔یا کوئی اس طریقے کا آپس کی جھگڑا سے لیکر ۔انہوں نے بتایا پولیس محکمہ ایک بڑی فیملی ہے جس میں کچھ طرح کے معامالات ہیں ۔انہوں نے بتایا SRO43کے معمالات بھی ہیں اس میں مدد کرنے میں کی ضرورت ہے ۔کمیونٹیز کے ساتھ براہِ راست مشغول رہتے ہوئے، مسٹر سوین ہر ہفتے کشمیر اور جموں ڈویڑن کے لوگوں کو سننے کے لیے مخصوص وقت وقف کرتے ہیں، بالترتیب ہفتہ اور بدھ کو ‘عوامی دربار’ منعقد کرتے ہیں۔ اس اقدام نے عوام کی طرف سے بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل کی ہے، کیونکہ یہ ان کی شکایات کے ازالے کے لیے ایک مو¿ثر پلیٹ فارم کے طور پر کام کرتا ہے، جس میں شفاف اور جوابدہ پولیسنگ کو فروغ دینے کے لیے مسٹر سوین کے عزم کو ظاہر کرتا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

60 کروڑ غریب لوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانا مودی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی: امیت شاہ

Next Post

سرحد کے اس پار250ملی ٹینٹ در اندازی کی تاک میں

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post

سرحد کے اس پار250ملی ٹینٹ در اندازی کی تاک میں

ٹاون ہال ترال میں ”بزم ادب “ ترال کی جانب سے ادبی تقریب منعقد

ٹاون ہال ترال میں ”بزم ادب “ ترال کی جانب سے ادبی تقریب منعقد

ماحچھہامہ ترال میں وسیع آبی آراضی کو فراہم کرنے والی اہم نہر خستہ حال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail