جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتنڈ سوریا مندر پالورہ جموںمیں حاضری دی سوریہ سپتمی کے موقعہ پر شری مارتنڈ تیرتھ ٹرسٹ کے زیر اہتمام مہایگیا میں حصہ لیا

by Srinagar Mail
16/02/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے شری ماتنڈ سوریا مندر پالورہ جموںمیں حاضری دی سوریہ سپتمی کے موقعہ پر شری مارتنڈ تیرتھ ٹرسٹ کے زیر اہتمام مہایگیا میں حصہ لیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں/ 16فروری2024ئ
لیفٹیننٹ گورنرمنوج سِنہا نے سوریہ سپتمی کے موقعہ پر آج ماتنڈ سوریہ مندر پالورہ جموں میں حاضری دی۔
اُنہوں نے شری مارتنڈ تیرتھ ٹرسٹ کے زیر اہتمام مہایگیا میں شرکت کی اور سب کے لئے اَمن، ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے لوگوں سے بات چیت کی اور اس مُبارک موقعہ پردلی مبارک باد پیش کی۔
اُنہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر قدیم زمانے سے روحانیت کی سرزمین ہے اور ملک میں سیکھنے اور علم کے اہم مراکز میں سے ایک ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اس نے ہمیشہ جامع ثقافتی ماحولیاتی نظام کو فروغ دیا ہے اور وقت کی آزمودہ روایتی حکمت کو زندہ رکھا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جی کی رہنمائی میں ” وِکاس بھی وراثت بھی“ کے نظرئیے کو عوامی تحریک میں تبدیل کیا گیا ہے

۔
اُنہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لئے اَپنے آپ کو دوبارہ وقف کریں اور معاشرے کے کمزور طبقات کی بہتری کے لئے اِجتماعی طور پر کام کریں۔
اِس موقعہ پرصدر مارتنڈ تیرتھ ٹرسٹ شری اے کے سیدھا، چیئرمین اوتار کرشن،جنرل سیکرٹری ٹی کے تِکو، شری مارتنڈ تیرتھ ٹرسٹ کے دیگر ممبران اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ موجود تھے۔
اِس موقعہ پر ریلیف اینڈ ری ہیبلی ٹیشن کمشنر (مائیگرنٹس) جموں و کشمیرڈاکٹر اروند کاروانی اور یو ٹی اِنتظامیہ کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سیکرٹری آر ڈی ڈی نے اودھمپور کی ترقی میں بڑھے ہوئے اثرات کیلئے ہم آہنگی بڑھانے کی وکالت کی

Next Post

جی ایم ڈار نے میونسپل کونسل کولگام اورمیونسپل کمیٹی ایگزیکٹو افسر کا عہدہ سنبھالا

Related Posts

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

"76 سالوں سے، آئین مساوات، آزادی اور سماجی انصاف کا مینار حیثیت رکھتا ہے:ایل جی منوج سنہا

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے  سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

نوگام پولیس اسٹیشن میں ضبط شدہ بارودی مواد پھٹنے سے نائب تحصیلدار سمیت 9 افراد ہلاک، 29 زخمی

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

، "مادر وطن کے تئیں ہماری وابستگی اور لگن ہماری قوم کو اس کی قسمت بھارت کی طرف لے جائے گی۔”ایل جی منوج سنہا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ، اداکار سنیل شیٹی نے کشمیر میراتھن 2.0کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ہمارا واحد مقصد امن اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے تا کہ وکست بھارت کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔ ایل جی سنہا

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

ریاستی اورکاہچرائی زمینوں پر آباد، رہائش پذیریاقابض لوگوںکو مالکانہ حقوق دینے سے متعلق بل اسمبلی میں صوتی ووٹ سے خارج

Next Post
جی ایم ڈار نے میونسپل کونسل کولگام اورمیونسپل کمیٹی ایگزیکٹو افسر کا عہدہ سنبھالا

جی ایم ڈار نے میونسپل کونسل کولگام اورمیونسپل کمیٹی ایگزیکٹو افسر کا عہدہ سنبھالا

سچن ٹنڈول کر نے چرسو اونتی پورہ قائم ایم جے بیٹ فیکٹری کا دورہ کر کے یہاں ایک گھنٹہ گزارا

سچن ٹنڈول کر نے چرسو اونتی پورہ قائم ایم جے بیٹ فیکٹری کا دورہ کر کے یہاں ایک گھنٹہ گزارا

DGP J&K visits Baramulla; presides over Public Grievance Redressal Programme, officers meeting

DGP J&K visits Baramulla; presides over Public Grievance Redressal Programme, officers meeting

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail