منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

لیفٹیننٹ گورنر نے این آئی ٹی سری نگر میں نئے گرلز ہوسٹل کا اِفتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے صنعت کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے خصوصی اَفرادی قوت تیار کرنے پر زور دیا

by Srinagar Mail
23/02/2024
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے این آئی ٹی سری نگر میں نئے گرلز ہوسٹل کا اِفتتاح کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/23فروری2024ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج نیشنل اِنسٹی چیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) سر ی نگرمیں نئے گرلزہوسٹل کا اِفتتاح کیا۔اِس موقعہ پرلیفٹیننٹ گورنر نے این آئی ٹی اِنتظامیہ، فیکلٹی ممبران اور طلباءکو مُبارک باد د ی ۔اُنہوں نے کہا،”یہ سہولیت ہماری بیٹیوں کے لئے وقف ہے جو سائنس، ٹیکنالوجی، اِنجینئرنگ اور ریاضی۔ ایس ٹی ای ایم تعلیم میں رُکاوٹوں کو توڑ رہی ہیں اور اِختراعات اور کاروباری ماحولیاتی نظام کو تشکیل دینے کے لئے تیار ہیں۔“لیفٹیننٹ گورنر نے صنعت کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے خصوصی اَفرادی قوت تیار کرنے پر زور دیا جو مقامی چیلنجوں کو حل کرنے کے قابل بھی ہوں۔اُنہوں نے کہا کہ این آئی ٹی جیسے اِداروں کی سب سے بڑی ذمہ داری اِختراع کاروں کی نئی نسل تیار کرنا ہے ۔ ہمیں امرت کال میں اختراع پر مبنی معیشت کو فروغ دینے پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے تاکہ ملک میں اختراعی ماحولیاتی نظام کو مضبوط کیا جا سکے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگرنے شہر خاص کے کولی پورہ خانیار میں عوامی شکایات اَزالے کیمپ کا اِنعقاد کیا

Next Post

آل مائنارٹی ایمپلائز ایسو سی ایشن کشمیر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Related Posts

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

اگر ریاست کو بی جے پی کے وزیر اعلیٰ کی ضرورت ہے تو میں الگ ہو جاو¿ں گا۔ عمر عبداللہ

G7 سمٹ گلوبل ساؤتھ کیلئے اہم مسائل پر غور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مودی

آپریشن سندور نے ہندوستان کی سخت پالیسی کودنیاپر واضح کردیا

یوگا کو عالمی سطح پر مقبول بنانے کا سہرا وزیراعظم نریندر مودی کے سر:راجناتھ سنگھ

جموں و کشمیر بھر میں یوگا کا عالمی دن جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

آئی جی پی کشمیرکی صدارت میں پولیس کنٹروم سرینگر میں اعلیٰ سطحی سیکورٹی جائزہ میٹنگ

Next Post
آل مائنارٹی ایمپلائز ایسو سی ایشن کشمیر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

آل مائنارٹی ایمپلائز ایسو سی ایشن کشمیر نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

سرمد حفیظ نے ٹاﺅن ہال کپواڑہ میں میگا عوامی دربار کی صدارت کی

سرمد حفیظ نے ٹاﺅن ہال کپواڑہ میں میگا عوامی دربار کی صدارت کی

چیف سیکرٹری نے آر بی آئی کی طرف سے بلائی گئی 34 ویں یو ٹی ایل سی سی میٹنگ کی صدارت کی

چیف سیکرٹری نے آر بی آئی کی طرف سے بلائی گئی 34 ویں یو ٹی ایل سی سی میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail