بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بڈگام میں آدم خور تیندوے کے حملوں کی وجہ سے مقامی آبادی خوفزدہ

28روز میں 2کمسن بچیاں نوالہ بنائی ایک شدید زخمی ،انتظامیہ سے فوری اقدامات اٹھانے کی اپیل

by Srinagar Mail
29/03/2024
A A
باگندر لسجن میں تیندوے کاگشتِ ِمحکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے پکڑ لیا

Portrait of leopard in the wild on safari track. Shot in Tadoba Tiger Reserve.

Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سرینگر : وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے خانصاحب علاقے میں گزشتہ تیندوے مکان کے صحن سے ایک اور6سالہ بچی کواٹھاکر ہلاک کر دیا ہے جبکہ مقامی آبادی کے مطابق علاقے میں 28روز کے دوران یہ تیسرا حملہ تھا جس میں2کمسن بچیاں لقمہ اجل بن گئیں جبکہ 1شدید زخمی ہوئی ۔مقامی لوگوں نے بتایا محکمہ جنگلی حیات نے انہیں بتایا کہ انہیں اس تیندوے کو مارنے کی اجازت نہیں ہے ۔لوگوں نے اس بات پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ محکمے کو اس آدم خود تیندوے پر گولی چلانے کے احکامات صادر کریں بصورت دیگر لوگوں پر چھوڑ دیا جائے وہ ڈنڈوں ،پتھروں کو استعمال کر کے اپنی زندگی بچا سکتے ہیں ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جمعرات کی شام وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے خانصاحب کے ہاریوانی علاقے میںایک تیندوے نے اہل6سالہ بچی پر شام کے وقت مکان کے صحن سے حملہ کیا اور اسے اپنے ساتھ ہی لیا تاہم بعد میں مقامی لوگ مساجد سے بنا نماز تروایح واپس نکلے اور بچی کو تلاش کرنے لگے ہیں جس کی لاش نذدیک علاقے سے برآمد کی گئی ہے ۔لوگوں نے بتایا ابھی ہم بچی کو یہاں دفنانے کی تیاری کر رہے تھے اسی اثنا میں مزید2تیندوے یہاں نمودار ہوئے اور انہوں نے عبد الخالق ریشی پر حملہ کیا جس نے اپنی آپ کو بچا لیا ہے ۔مقامی آبادی نے بتایا اس دوسرے حملے کے وقت یہاں محکمہ وائلڈ لائف موجود تھا جن کو لوگوں نے بتایا کہ ان پر گولی چلا و انہوں نے بتایا آدم خور تیندوا ہونے کے باجود محکمہ کہتا ہے کہ ہم ان کی حفاظت کے لئے ہیں ہمیں گولی چلانے کا اختیار نہیں ہے ۔آبادی نے اس بات پر شدید برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج تک حملے لوگوں کے گھروں کے اندر یا مکان کے صحنوں میں ہوئی جس سے صاف اندازہ ہوتا ہے کہ تیندوا آدم خور ہے لوگوں نے بتایا گزشتہ28روز میں اس تیندوے نے تین بچوں پر حملہ کیا ہے جن میں2بچیاں لقمہ اجل بن گئی جبکہ 1شدید زخمی ہوئی ہے ۔ساری صورتحال کی وجہ سے آبادی طرح طرح کے پریشانیوں سے دو چار ہیں ۔ایک نوجوان نے بتایا ہم گھروں میں سوتے ہیں تو یہ تیندوے مکانوں کے دروازوں اورع کھڑیوں کو توڑتے ہیں ۔انہوں نے بتایا یہ تیندوے ایک یا دو نہیں ہے ان کا اندازہ ہے کہ ان کی تعداد ایک درجن سے زیادہ ہے ۔لوگوں کا کہنا تھا کہ مزکورہ علاقہ کتوں کی تعداد کے لئے جانا جاتا تھا لیکن یہاں تیندوں نے ان کتوں کا پہلے صفایا کیا ہے اور اب انسانی کو اپنا غذا بنا نے لگے ۔لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس آدم خود تیندوے کو مار دیا جائے ۔بصورت دیگر علاقے کی آبادی کو اپنی حفاظت کرنے کا موقع فراہم کیا جائے ۔انہوں نے بتایا ہم چاہتے ہیں قانون کے مطابق کارروائی ہوبصورت دیگر لوگ ڈھنڈوں ،پتھروں کی مدد سے ان سب کا خاتمہ کرنا بھی آئے گا۔بتایا جاتا ہے ان واقعات کے بعد لوگ خاص کر بچے اور خواتین انتہائی خوفزدہ ہوئے ہیں ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ضلع بڈگام کے مختلف علاقوں میں گزشتہ چند سال میں اس طرح کے کئی دلخراش واقعات رونما ہوئے ہیں ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

دراندازی کی کسی بھی کوشش سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: آئی جی بی ایس ایف

Next Post

وادی کشمیر میں شدید بارشوں کے بعد درجہ حرارت میں کمی

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

وادی کشمیر میں شدید بارشوں کے بعد درجہ حرارت میں کمی

رام بن حادثہ،تمام10افراد کی لاشیں برآمد

سرینگر جموںشاہراہ پر گاڑی800فٹ گہری کھائی میں جا گری

لفٹینٹ گورنر کا پونچھ اور راجوری اضلاع میں روٹری کلب کے ایک ہفتہ طویل میگا ہیلتھ کیمپ کی اختتامی تقریب سے خطاب

وزیر اعظم مودی،لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا ، مرکزی وزیر جتیندر سنگھ اورصدر مرمو کااظہار نج وغم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail