منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ٹاپ اسٹوری

سرینگر جموںشاہراہ پر گاڑی800فٹ گہری کھائی میں جا گری

گاڑی کے دارئیور سمیت10افراد ہلاک

by Srinagar Mail
29/03/2024
A A
رام بن حادثہ،تمام10افراد کی لاشیں برآمد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر سرینگر جموں شاہراہ پر رامبن کے قریب ایک تویرا گاڑی8سو فٹ گہری کھائی میںجا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار10افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں ۔اس دوران واقعے کے فوراً بعد پولیس فوج،اور مقامی رضاکاروں می کی مدد سے انتہائی مشکلات کے بعد برآمد کئے گئے ہیں۔اس دوران جموںو کشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے واقعے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جمعہ کی صبح سویرے جموں سے سرینگر آرہی ایک تویرا گاڑی زیر نمبرJK12 8728ضلع رام بن میں بیٹری چشمہ کے قریب سڑک سے لڑک کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار10افراد لقمہ اجل بن گئے اس واقعے کے بعد فوج پولیس سی آر پی ایف اور مقامی لوگ،کئی رضا کار رتنظیموں کے لوگوں نے یہاں ریسکیو آپریشن شروع کیا ہے آپریشن میں شامل لوگوں نے انتہائی مشکلات اور مسلسل بارشوں اور پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے درپیش مشکلات کے باجود تمام لاشوں کو شاہراہ پہنچنا کر بعد میں طبی معانئے کے لئے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس نے کہا، ”اب تک، 10 لاشیں گہری کھائی سے ملی ہیں اور انہیں منتقل کیا جا رہا ہے کیونکہ علاقہ سخت ہے اور مسلسل بارش ہو رہی ہے۔“انہوں نے بتایا تمام افراد کی شناخت کی جا رہی ہے تاہم انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس نے بتایا کہ شناختی دستاویز کے مطابق بلوان سنگھ (47) ولد پورب سنگھ ساکنہ امب گھروٹہ جموں جو تویری گاڑی کا ڈارئیور تھا کے علاوہ ،،اندر جیت،ادیش پسران سومی ناتھ،رجن،کالش،سندیپ،راج کمار،رام بلاس،ہری ساکنان بہار کے طور کی ہے ۔لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے رامبن سڑک حادثہ میں جانی نقصان پر صدمے اور غم کا اظہار کیا ہے ایک تعزیتی پیغام میں، لیفٹیننٹ گورنر نے کہا، ”میں آج رامبن میں پیش آنے والے بدقسمت سڑک حادثے کے بارے میں جان کر گہرا صدمہ پہنچا ہوں، جس میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ میں سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔ میں نے ضلعی انتظامیہ اور ڈویڑنل کمشنر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ متاثرین کے لواحقین کو ہر طرح کی مدد فراہم کریں، جیسا کہ اصول میں فراہم کیا گیا ہے۔مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ انہوں نے اس المناک سڑک حادثے کے بارے میں جاننے کے بعد ڈی سی رامبن، بصیر الحق سے بات کی جس میں جموں سری نگر قومی شاہراہ پر بیٹری چشمہ کے قریب ایک مسافر ٹیکسی گہری کھائی سے نیچے جاگری، جس سے جانی نقصان ہوا۔ادھر جموںو کشمیر کے تمام سیاسی جماعتوں نے اس دلخراش واقعے پر شدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

وادی کشمیر میں شدید بارشوں کے بعد درجہ حرارت میں کمی

Next Post

وزیر اعظم مودی،لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا ، مرکزی وزیر جتیندر سنگھ اورصدر مرمو کااظہار نج وغم

Related Posts

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

کشیدگی سے کسی کو فائدہ نہیں ہوگا، پاکستان کو تناو¿ کو کم کرنے پر توجہ دینا چاہے:وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ

لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحدپرپاکستانی فوج کی گولہ باری اور اندھادُھند فائرنگ

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

غیر اعلانیہ ششمائی دربار:وزیر اعلیٰ کادفتر6ماہ کیلئے سیول سیکرٹریٹ سری نگر میں کھل گیا

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

حج 2025:سرینگرہوائی اڑے سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ شروع

چھتیس گڈ میں انکونٹر 31نکسلی اور2جوان ہلاک

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں وکشمیرمیں لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحد پر کشیدگی برقرار

امت شاہ نے جموںکشمیر کی سلامتی صورتحال کاجائزہ لیا،16جون کو تفصیلی میٹنگ طلب

ہم پہلگام حملے میں ملوث ہر دہشت گرد کو نہیں چھوڑیںگے: امت شاہ

Next Post
لفٹینٹ گورنر کا پونچھ اور راجوری اضلاع میں روٹری کلب کے ایک ہفتہ طویل میگا ہیلتھ کیمپ کی اختتامی تقریب سے خطاب

وزیر اعظم مودی،لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا ، مرکزی وزیر جتیندر سنگھ اورصدر مرمو کااظہار نج وغم

وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کو آرٹیکل 370، دہشت گردی اور علیحدگی پسندی کے چنگل سے آزاد کیا: انوراگ ٹھاکر

پولیس نے جموں و کشمیر میں ادھم پور لوک سبھا حلقہ کے لیے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail