آئی جی پی کشمیر نے جمعتہ الوداع کے موقعے پر عوام کو مبارک باد پیش کی
سرینگر//آئی جی پی کشمیر وی کے بھدوری نے وادی کےعوام کو جمعتہ الوداع کے موقع پر عوام کومبارکباد پیش کی ہے۔ دعا ہے کہ یہ دن سب کے لیے خوشی اور ڈھیروں برکتوں کا پیغام لیکر آئے۔کشمیر پولیس زون نے ایکس پر، ایک پوسٹ میں بتایا کہ آئی جی پی کشمیر وجے کمار بدوری نے لوگوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔