فاروق احمد ریشی نے جمعتہ الوداع کے موقعے پر عوام کو مبارک باد پیش کی
سرینگر//پی ڈی پی لیڈر فاروق احمد ریشی ساکن ترال نے اپنے ایک بیان اہل اسلام خاص کر جموں و کشمیر کے لوگوکوجمعتہ الوداع کے موقع پر دلی مبارک باد پیش کی ہے کومبارکی اوردعا ہے کہ یہ دن سب کے لیے خوشی اور ڈھیروں برکتوں کا پیغام لیکر آئے آمین ۔۔